براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
مٹھی بھر خشک میوہ جات سے ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچائو ممکن
برلن: نئی تحقیق میں پتا چلا ہے کہ صبح میں مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے دل کے دورے یا فالج کے خطرات میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔
جرنل بائیو میڈ سینٹرل میڈیسن میں شائع شدہ تحقیق میں محققین نے بتایا کہ روزانہ صبح انڈا کھانے کے بجائے 25 سے 28…
بابراعظم نمبرون کھلاڑی، ملک کا نام روشن کررہے ہیں، ذکاء اشرف
لاہور: ذکا اشرف نے کہا ہے کہ بابراعظم نمبرون پلیئر ہیں اور وہ بطور کھلاڑی ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ کر ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کا حوصلہ بلند کیا۔…
جذبہ جنون اور سیونی گانے باتھ روم میں ریکارڈ کیے گئے، علی عظمت
کراچی: گلوکار علی عظمت نے اپنے مشہور زمانہ گیت “جذبہ جنون” سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔
پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شعیب اختر کے ٹاک شو میں حال ہی میں گلوکار علی عظمت نے شرکت کی، جہاں اُنہوں نے اپنے گیت “جذبہ جنون” سمیت…
کتے اور بلیاں پالنا دماغی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے میں معاون قرار
میری لینڈ: بڑھتی عمر کے ساتھ دماغی صلاحیتوں کو برقرار رکھنے کے لیے کتے اور بلیاں پالنا مفید قرار دے دیا گیا۔ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بلی یا کتے پالنے سے عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی کارکردگی میں کمی کی شرح سست ہوسکتی ہے۔
عمر بڑھنے کے ساتھ…
گائیوں کے پیروں تلے انسانوں کو روندنے کا عجیب و غریب تہوار
مدھیہ پردیش: بھارت میں دیوالی کے بعد ایک عجیب و غریب تہوار منایا جاتا ہے جہاں ہندو مذہب کے پیروکار زمین پر لیٹ جاتے ہیں اور گائیں ان کو اپنے پیروں روندتے ہوئے ان کے اوپر سے گزرتی ہیں۔
دیوالی کا تہوار بھارت بھر میں مختلف رسوم اور روایات کے…
ٹی 20 ورلڈکپ 2024 پاکستان جیتے گا، مائیکل وان
لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے 2024 میں ہونے والا ٹی20 ورلڈکپ پاکستان کے جیتنے کی پیش گوئی کردی۔
کلب پریری فائر، سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے ایک پوسٹ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
پاکستانی نژاد امریکی تنویر احمد کا فروغ علم کیلئے 9 ملین ڈالر کا عطیہ
نیویارک: امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد بزنس مین تنویر احمد نے 9 ملین ڈالر ( 2.5 بلین روپے ) پاکستانی یونیورسٹی کو عطیہ کردیے۔
پاکستانی کاروباری شخصیت کی جانب سے عطیہ رقم سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے ضرورت مند…
غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد اسرائیل نے کل تک مؤخر کردیا
غزہ: اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی پر عمل درآمد کل تک مؤخر کردیا، جس کے بعد جنگ میں وقفہ اور یرغمالیوں کی رہائی کل شروع ہوگی۔
گزشتہ روز حماس اور اسرائیل میں عارضی جنگ بندی اور قیدیوں کی تبدیلی کا معاہدہ ہوا تھا۔ اس پر اسرائیل نے ایک روز کے…
لڑکی سے دھوکا ملنے پر بہت رویا تھا، ہمایوں سعید کا انکشاف
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں لڑکی سے دھوکا ملا تھا جس کے بعد وہ بہت روئے تھے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے کہا کہ میں فلموں کے ساتھ ساتھ ڈراموں میں بھی کام کررہا ہوں،…
عدنان صدیقی کا دوران شوٹنگ بھارت میں امتیازی سلوک کا انکشاف
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عدنان صدیقی نے فلم شوٹنگ کے دوران بھارت میں اپنے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔
اداکار عدنان صدیقی کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب وہ ہالی وڈ اسٹارز انجلینا…