براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

شادی خطرے میں، ڈرامے دیکھنے پر شوہر ناراض ہوتے ہیں، عتیقہ اوڈھو

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی خطرے میں ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے عتیقہ اوڈھو نے بتایا کہ میں ان دنوں پاکستانی ڈرامے بڑے شوق سے دیکھتی ہوں، یوں کہیں ہفتہ بھر پاکستانی…

ایرانی صدر کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال، مزار اقبال پر حاضری

لاہور: ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال، انہوں نے مزار اقبال پر حاضری بھی دی۔ ایرانی صدر ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ لاہور پہنچے، جہاں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب…

یوم آزادی: آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ دل سے پاکستان جاری

راولپنڈی: یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔ ’’دل سے پاکستان‘‘ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ جس میں وطن کے جاں نثار شہداء کو خراجِ عقیدت…

تحریک پاکستان کے رہنما فضل الٰہی چوہدری ناقابل فراموش شخصیت

فہیم سلیم معرکہ حق کی تھیم پر جشن آزادی منانے کی تقریبات کا آغاز ملک بھر میں ہوچکا ہے۔ وائس آف سندھ کی جانب سے تحریک آزادی کے اہم رہنمائوں کے مختصر تعارف کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اس مضمون میں سابق صدر پاکستان فضل الٰہی

سندھ اور بلوچستان میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی: سندھ اور بلوچستان کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول کھل گئے۔ صوبہ سندھ اور بلوچستان میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھول دیے گئے ہیں اور تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔ تاہم اسکول کھلنے کے پہلے روز…

کراچی میں جنازے پر فائرنگ، سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحق

کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں نامعلوم مسلح ملزم کی فائرنگ سے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام جاں بحق جب کہ اُن کا بیٹا زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کا واقعہ فیز 6 میں مسجد کے قریب پیش آیا، جہاں مقتول اور بیٹے نے ایک نماز جنازہ میں شرکت کی۔ خواجہ شمس الاسلام…

پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان نازیہ رحمان کا اقوام متحدہ میں نمائندگی کا اعزاز

لندن/ نیویارک: پاکستانی نژاد برطانوی سیاست دان اور وِیگن کونسل کی کابینہ کی رکن نازیہ رحمان نے اقوام متحدہ میں برطانیہ اور یورپی یونین کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا۔ نازیہ رحمان نے اقوام متحدہ کے ہائی لیول پولیٹیکل…

صبا قمر اچانک طبیعت زیادہ خراب ہونے پر آئی سی یو منتقل

کراچی: معروف اداکارہ صبا قمر کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اداکارہ صبا قمر کی طبیعت مسلسل ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اچانک خراب ہونے پر انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں آئی سی یو میں داخل کیا گیا اور ڈاکٹرز…

خاتون نے اپنے بیٹے کے دونوں گردہ عطیہ کرکے عظیم مثال قائم کردی

کراچی: ماہر امراض گردہ نے اپنے اکلوتے بیٹے کے گردے عطیہ کرکے عظیم مثال قائم کردی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے 20 سالہ جوان بیٹے کے دونوں گردے عطیہ کردیے، جاں بحق بیٹے کی میت خود ایمبولینس میں رکھ کر اسپتال پہنچیں۔ کراچی کی باہمت…

آئی آئی چندریگر۔۔۔ تحریک آزادی پاکستان کے رہنما

محمد راحیل وارثی یوم آزادی کی آمد آمد ہے۔ اس مناسبت سے وائس آف سندھ نے وطن کی آزادی میں اہم کردار ادا کرنے والے سرکردہ رہنمائوں کی زندگی اور ملک و قوم کے لیے خدمات کا احاطہ کرنے کے لیے خصوصی سلسلہ شروع کیا ہے۔ ابراہیم اسماعیل چندریگر…