براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
نیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا، طلال چوہدری
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ دہشت گردوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والی کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا…
ایئر ہوسٹس کو ہراساں کرنے پر ماڈل عبیر کے شوہر کو برطانیہ میں قید کی سزا
لندن: معروف ماڈل عبیر افتخار کے شوہر سلمان افتخار کو برطانیہ کی عدالت نے 15 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
نجی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی بزنس مین سلمان افتخار پر الزام تھا کہ انہوں نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے لاہور جانے والی ایک…
یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں متوقع
کراچی: ماہ اگست میں یوم آزادی کے موقع پر ایک ساتھ 4 تعطیلات متوقع ہیں۔
کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان میں 14 اگست کو یوم آزادی پر عام تعطیل ہوگی۔
چہلم امام حسین جمعہ 15 اگست کو ہوگا، چہلم کی تعطیل وفاقی تعطیلات میں شامل…
امریکا میں دل کے مریضوں میں پہلی بار جدید اسٹنٹ کی کامیاب تنصیب
واشنگٹن: امریکی ریاست اوہائیو میں واقع ریورسائیڈ میتھوڈسٹ اسپتال نے ایک اہم سنگِ میل عبور کیا ہے، جہاں پہلی بار دل کے مریضوں کے لیے جدید اسٹینٹ (Stent) کا کامیاب استعمال کیا گیا ہے۔
یہ اسٹنٹ نئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، جسے کم انویسیو…
سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق کو ایک اور اہم ذمے داری مل گئی
کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر اور موجودہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق کو پی سی بی میں اہم ذمے داری سونپی گئی ہے۔
پی سی بی کی جانب سے اسد شفیق کو کراچی میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے اضافی ذمے داریاں سونپ دی…
فرانس کا پاکستانی اخبار فروش کو اعلیٰ سول اعزاز دینے کا اعلان
پیرس: فرانس کی حکومت نے پیرس کی سڑکوں پر 50 سال سے زائد عرصے سے اخبار بیچنے والے پاکستانی نژاد علی اکبر کو اپنے ملک کا اعلیٰ سول اعزاز دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق 72 سال کے علی اکبر پیرس کے آخری اخبار فروش کے طور پر جانے جاتے…
پروڈیوسر نے مرکزی کردار کیلئے نامناسب ڈیمانڈ کی، حفصہ بٹ
کراچی: ابھرتی ہوئی ٹی وی اداکارہ و ماڈل حفصہ بٹ نے پروڈیوسر کی جانب سے ہونے والی ہراسانی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔
حفصہ بٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے کیریئر اور نجی زندگی سے متعلق مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔
حفصہ بٹ نے اعتراف…
گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے قریبی دوست سے نکاح کرلیا
کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔
نجی ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی ہیں۔ آئمہ اور زین کو مختلف مواقع پر ایک ساتھ…
ترکیہ کی تاریخی مسجد آیا صوفیہ میں آگ لگانے کی کوشش کرنے والا گرفتار
استنبول: ترکیہ کی تاریخی آیا صوفیہ مسجد کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور مسجد میں آگ لگانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترک میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 11 جولائی کی رات پیش آیا، جب عشاء کی نماز کے بعد مسجد میں زائرین…
یوم استحصال کشمیر آج: قومی اسمبلی میں یوم استحصال پر قرارداد منظور
اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر، پاکستان اور دُنیا بھر میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کے خلاف یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔
قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کرلی۔
قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق…