براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراچی ایکسپو سینٹر میں تیسری عالمی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش

کراچی: ایکسپو سینٹر میں تیسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کا افتتاح وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے کردیا۔یہ نمائش تین روز جاری رہے گی، یہ ملکی سطح پر فوڈ اینڈ ایگریکلچر کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش ہے۔وفاقی وزیر تجارت جام

سیکیورٹی خدشات: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دورۂ بھارت منسوخ

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے سیکیورٹی خدشات پر اپنا بھارت کا دورہ منسوخ کردیا۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد نیتن یاہو نے ایک بار پھر اپنا دورۂ بھارت ملتوی

عورت نے پانی کی جگہ تیزاب سے کھانا پکا ڈالا، اہل خانہ کی حالت نازک

کولکتہ: بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں چونکا دینے والا واقعہ رونما ہوا ہے، جہاں کھانا پکانے کے دوران ہونے والی ایک غلطی نے پورے گھرانے کو اسپتال پہنچا دیا۔مدنی پور کے علاقے میں خاتون نے لاعلمی میں پانی کی جگہ تیزاب استعمال کرلیا، جس سے

انسان آخر چاہتا کیا ہے؟

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈ فورڈ، انگلینڈ) دُنیا کی حقیقتوں کو اگر کھلی آنکھ سے دیکھا جائے تو انسان کو ایک عجیب سا تضاد ہر طرف بکھرا ہوا ملتا ہے۔ کتابیں ہمیں کچھ اور سکھاتی ہیں مگر زندگی کا بازار کچھ اور ہی

ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پاکستان کے مایہ ناز ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اعصام الحق نے پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے کمپلیکس میں منعقدہ ملک کے پہلے اے ٹی پی چیلنجر ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں

تھائی لینڈ میں مُردہ خاتون آخری رسوم کے موقع پر جی اُٹھی

بینکاک: مردہ قرار دی جانے والی 65 سالہ خاتون آخری رسوم سے قبل دوبارہ اٹھ کھڑی ہوئی، وہاں موجود تمام لوگ سکتے میں آگئے، بعدازاں اہل خانہ کی خوشی دیدنی تھی۔خاتون کو اہلِ خانہ پہلے ہی مردہ سمجھ چکے تھے اور ان کی آخری رسوم کی تیاریاں جاری تھیں

انرجی ڈرنکس کی لت کے باعث روسی نوجوان بستر سے لگ گیا

ماسکو: انرجی ڈرنکس کے باعث نوجوان کی زندگی تباہ، اس خطرناک لت نے روس میں 22 سالہ نوجوان کو چلنے پھرنے سے معذور کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ کا رہائشی آرٹیم کمپیوٹر گیمز کا شوقین تھا اور جاگتے رہنے کے لیے توانائی

اداکارہ نوشین شاہ نے حجاب اُتارنے کی وجہ بتادی

کراچی: اداکارہ اور ماڈل نوشین شاہ نے اپنے حجاب اتارنے کی وجہ بتادی۔نوشین شاہ نے حال ہی میں فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں اپنی روحانی تبدیلی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔نوشین شاہ نے بتایا کہ ایک خواب نے انہیں حجاب پہننے کی

وزیراعلیٰ نے کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کیلئے 25 ارب کی منظوری دیدی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں کی تعمیر کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا: دو ماہ کے دوران دولت 1.1 ارب ڈالر کم ہوگئی

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس کی وجہ سے اُن کی دولت میں 1.1 بلین ڈالر (280 ارب روپے) کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔بین الاقوامی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق بنیادی طور پر امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکنالوجی