براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

جن گھروں کے فیصلے مرد کریں، وہ بہت کامیاب ہوتے ہیں، صبا فیصل

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے مردوں کے فیصلوں کو کامیاب گھر کی ضمانت قرار دے دیا۔ اداکارہ صبا فیصل نے اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے زندگی اور شوبز سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ صبا فیصل نے…

انسٹاگرام نے صارفین کیلئے اہم ایپ متعارف کرانے کا اعلان کردیا

نیویارک: گزشتہ دنوں امریکا میں ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کی گئی (جو بعد ازاں ختم کردی گئی تھی) جس کے بعد صارفین تک صرف اس ایپ ہی کی نہیں بلکہ بائٹ ڈانس کی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ کیپ کٹ تک رسائی بھی ختم ہوگئی۔ میٹا نے یہ موقع غنیمت جانتے ہوئے تخلیق…

صوبہ سندھ اور پنجاب سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی: او جی ڈی سی ایل نے معیشت کے لیے ایک اچھی خبر کا انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے حاصل تیل و گیس کے…

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری آج، کون کون شرکت کرے گا، تفصیلات جاری

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکا کے صدر کے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے، اس حوالے سے منعقدہ تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکا کے 47 ویں صدر کا حلف اٹھانے جارہے ہیں اور واشنگٹن میں ان کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں…

سیکڑوں بے گھر تارکین وطن فرانسیسی تھیٹر پر قابض

پیرس: ایک ماہ سے زائد عرصے سے فرانس کے شہر پیرس میں Gaîté Lyrique تھیٹر پر بے گھر تارکین وطن نے قبضہ کیا ہوا ہے۔ یہ قبضہ اس وقت شروع ہوا جب تھیٹر نے فرانس میں پناہ گزینوں کی بحالی خوش آمدید کے عنوان سے ایک مفت کانفرنس کی میزبانی کی۔ اسی…

کبریٰ خان کی فروری میں اپنی شادی کے انعقاد کی تصدیق

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان نے اگلے ماہ اپنی شادی ہونے کی تصدیق کردی۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید سے متعلق سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی عرصے سے خبریں زیرِ گردش ہیں کہ دونوں جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں تاہم اس حوالے سے دونوں میں سے کسی نے…

پہلا ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے دی

ملتان: ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر منفرد ریکارڈ بھی بنالیا۔ ملتان میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے اسپن بولرز نے اپنی گھومتی گیندوں سے کالی آندھی کو چکرا کر رکھا اور مہمان ٹیم کو…

کراچی میں اگلے ہفتے سردی میں بے پناہ اضافے کی پیش گوئی

کراچی: اگلے ہفتے شہر قائد میں سردی میں بڑے اضافے کی پیش گوئی کردی گئی۔ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت شہر میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 24 جنوری سے سردی کی لہر اثرانداز ہوسکتی ہے…

امریکا: طالبعلم سے جنسی تعلقات اور بچہ پیدا کرنے پر ٹیچر گرفتار

واشنگٹن: 13 سالہ طالب علم کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے اور بچہ پیدا کرنے پر استانی کو دھر لیا گیا۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق نیو جرسی کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں پانچویں جماعت کی ٹیچر لورا کیرون نے 2016 سے 2020 کے درمیان طالب علم کو اپنے گھر…

ماہرہ کیلئے کوئی معافی نہیں، کبھی بات نہیں کروں گا، خلیل قمر

لاہور: اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنازعات کا شکار رہنے والے مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان کے لیے کوئی معافی نہیں اور نہ ان سے کبھی بات کروں گا۔ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر اور ماہرہ خان کے درمیان جھگڑا اس وقت…