براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

نامور فن کار اور ادیب، اطہر شاہ خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے

دنیائے فن کی ممتاز شخصیت اطہر شاہ خان عرف جیدی جہان فانی سے کوچ کر گئے، ان کا شمار پی ٹی وی کے چوٹی کے فن کاروں میں ہوتا تھا۔ اطہر شاہ خان یکم جنوری 1943 کو ریاست رام پور میں پیدا ہوئے، کم سنی میں والدین کا سایہ اٹھ گیا، بڑے بھائی سلیم

ماں تجھے سلام: آج کا دن ایثار کے لازوال جذبے کے نام

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن (ورلڈ مدرز ڈے) منایا جارہا ہے، یہ دن اس رشتے کی اہمیت اور ماؤں کی ان قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جو وہ اپنی اولاد کے لیے دیتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج کے دن ترقی یافتہ سے ترقی پذیر ممالک تک، سب

مسلم لیگ ق، سندھ کے صدر محمد طارق حسن کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم

کراچی: مسلم لیگ ق سندھ کے صدر، محمد طارق حسن کی جانب سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد طارق حسن کی جانب سے مستحق خاندانوں کی عزت نفس کو برقرار رکھتے ہوئے گھر گھر راشن پہنچایا جارہا ہے۔ گزشتہ دنوں

حَسَن ابنِ علی کرم اللہ وجھہ

سُہیر عارف ایک ایسی شخصیت جن سے نبی پاک (علیہ السلام) بے انتہا مُحبّت کرتے تھے اور جو اُن کی آنکھوں کی ٹھنڈک تھے، حدیثِ رسول (علیہ السلام) کا مفہوم ہے کہ جب حَسَن ابن علی پیدا ہوئے تو آپ (علیہ السلام) نے اللہ رحیم کے حُکم سے اُن کا نام

پاکستان کو بچا لیں

نازیہ علی وائس آف سندھ۔۔۔پاکستان کو ترقی اور علم و آگہی میں سب سے آگے دیکھنے کی خواشمند۔ اب پاکستان کو تجربہ گاہ نہیں بنے دینگے۔جو آئے اپنا تجربہ کرے اور خود کو اربوں پتی بنا کر، ملک کو قرضدار کرے اور چلا جائے۔ پاکستان۔۔۔۔تہتر سال۔۔۔بچہ

جونیئر زرداری بتائیں راشن کی تقسیم کا پیسہ کہاں گیا، مُراد سعید

لاہور: وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ پرچی پر آنے والے بلاول پھر پرچی لہرا کر کنفیوژن پھیلانے آگئے، حادثاتی چیئرمین پیپلز پارٹی بیانات نہیں عوام کو سہولتیں دیں۔ مراد سعید نے اپنے بیان میں کہا کہ مالی اختیارات صوبوں کے پاس ہیں، ایک کروڑ

ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبا وزیراعظم کے بہادر سپاہی قرار، واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے چین کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبا کو واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وائرس کے باعث چین کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبا کو واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پی آئی ے کی 4 خصوصی پروازوں کے ذریعے 1 ہزار سے

لاک ڈائون کی وجہ سے پھر کتابیں پڑھنا شروع کر دیں: شرمیلا فاروقی

انٹرویو: ردا ذاکر معروف سیاست داں شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ قرنطینہ اور لاک ڈائون کی وجہ سے انھوں نے دوبارہ مطالعہ شروع کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے وائس آف سندھ کی اینکر، ردا ذاکر کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کا بھرپور تعاون جذبہ خیر سگالی کے تحت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ سے امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان مصالحتی

سخت لاک ڈاون کیوں ضروری ہے ؟

میر حسیب گورگیج ،‏میرا ایک دوست کرونا وائرس کو مذاق سمجھ رہا تھا لاک ڈاون کی بھرپور مخالفت کرتا تھا، آج اس کے گھرکے ایک فرد میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت ایا ، اس دوست (شیخ) سے بات ہوئی اس نے بتایا کہ پرائیوٹ اسپتالوں میں جگہ نہیں ہے،