براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراچی: ایکسپو سینٹر قرنطینہ میں تبدیل، رضاکاروں کے لیے فارم جاری

کراچی: کورونا کے پھیلائو کے پیش نظر سندھ حکومت نے ایکسپو سینٹر کراچی کو فیلڈ اسپتال میں تبدیل کر دیا، رضاکاروں سے بھی آگے آنے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگامی صورت حال کے پیش نظر کراچی کے ایکسپو سینٹر کو قرنطینہ میں تبدیل کر دیا

وائس آف سندھ اور موکس کے مابین معاہدہ، سٹیزن جرنلزم کا کورس متعارف کرایا جائے گا

کراچی: وائس آف سندھ کے تحت سٹیزن جرنلزم کا کورس متعارف کرایا جارہا ہے، اس سلسلے میں معاہدے پر دستخط کی تقریب گزشتہ روز وائس آف سندھ کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کی یوتھ موبیلائیزیشن کونسل کی سربراہ اور معروف

کورونا کی وبا دس ہزار سے زائد زندگیاں نگل گئی

کراچی: کورونا وائرس COVID 19 کے باعث دنیا بھر میں 10,082 انسان اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد لگ بھگ ڈھائی لاکھ تک پہنچ چکی، اب تک وائرس سے 248,683 لوگ متاثر ہوچکے جب کہ 88,563 افراد وائرس سے

کورونا خدشہ، امریکا کا پاکستان کے لیے دس لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن: کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکا نے پاکستان کو ابتدائی طور پر دس لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ٹویٹ کی کہ کورونا کے خلاف جنگ میں پاک امریکا اشتراک جاری ہے، امریکا پاکستان کو اس

بلاول کے بیان کا خیرمقدم، وزیراعظم نے سیاسی قیادت کو اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے لیے بلاول بھٹو کے بیان کا حکومت نے خیرمقدم کرتے ہوئے سیاسی قیادت کو اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے سیاسی قیادت کو اکٹھا کرنے کا فیصلہ کرلیا، عمران

پاکستانی طلبا کے لیے سامان چین پہنچ گیا، جہاز واپسی پر کورونا تدارک کی چیزیں لائے گا

اسلام آباد: چین کے شہر ووہان میں موجود پاکستانی طلبہ کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے کھانے پینے کا سامان چین پہنچ گیا۔ جہاز واپسی پر کورونا کے تدارک کا سامان لے کر آئے گا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سامان کی ترسیل کے انتظامات

اسلام آباد ہائی کورٹ کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ

ملتان میں سب سے بڑا قرنطینہ قائم، 1247 زائرین کو منتقل کردیا، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں سب سے بڑا قرنطینہ قائم کردیا گیا جو 3 ہزار کمروں پر مشتمل ہے، ایران سے لوٹنے والے 1247 زائرین کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا جنہیں الگ الگ کمروں میں رکھا گیا ہے۔ شاہ

کراچی پولیس کا ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی : کراچی پولیس کا ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد دکانوں اور گھروں پر چھاپے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں مقامی پولیس کی جانب سے ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف متعدد