براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ڈاکٹر ظفر مرزا بھی مستعفی!
اسلام آباد: تانیہ ایدروس کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا معاون خصوصی کے کردار پر مسلسل تنقید کے بعد مستعفی ہوا۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی خصوصی دعوت!-->…
مناسک حج کا آغاز
مکہ مکرمہ: مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا۔ سعودی عرب کی سرکاری ویب سائٹ ’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق، 160 ممالک سے آئے ہوئے دس ہزار عازمینِ حج کے قافلے آج علی الصبح مکہ سے منیٰ پہنچ چکے ہیں۔امسال عازمینِ حج میں 70 فیصد وہ غیرملکی ہیں جو سعودی عرب!-->…
وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس مستعفی
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس مستعفی ہوگئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا کہ میری دہری شہریت کے باعث ریاست پر!-->…
اداکارہ نادیہ جمیل پرستاروں کی شکر گزار!
کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ ان کے ہر ایک چاہنے والے نے انہیں بے مثال امید اور طاقت دی ہے۔کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے اپنے مداحوں کو دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے بے حد شکریہ ادا کرتے!-->…
عمر اکمل کی سزا گھٹا کر تین سے ڈیڑھ سال کردی گئی!
لاہور: کرکٹر عمر اکمل کی اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا 3 سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی گئی ہے۔3 سالہ پابندی کے خلاف ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی اپیل کا محفوظ فیصلہ سنادیا گیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پی سی بی کے آزادانہ ایڈجیوڈیکیٹر جسٹس!-->…
کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ اور کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائی کورٹ
کراچی: عدالت عالیہ سندھ کے جسٹس خادم حسین شیخ نے حالیہ بارشوں میں شہر کی حالت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے اور کسی کو اس بات کا احساس ہی نہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں گندگی اور پانی کے نکاس سے متعلق کیس کی!-->…
عمر ایوب نے کراچی میں بجلی سب سے سستی قرار دے دی
اسلام آباد: وزیر توانائی نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانے والی بجلی ملک میں سب سے سستی قرار دے دی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا، اس دوران وقفہ سوالات میں شاہدہ رحمانی کے کے الیکٹرک سے متعلق سوال پر جواب دیتے!-->…
غم عاشقی تیرا شکریہ: راحت فتح علی خان کا نیا گیت عید پر ریلیز ہوگا
کراچی: سروں کے سلطان، استاد راحت فتح علی خان کے نئے گیت غم عاشقی تیرا شکریہ کی ریلیز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان نے نامور شاعرہ پروین شاکر کے کلام کو گیت کی شکل دے کر شائقین!-->…
جویریہ کا سلمیٰ ظفر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان!
کراچی: جویریہ سعود نے اداکارہ سلمیٰ ظفر کے الزامات کے جواب میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔معروف ٹی وی اور اسٹیج اداکارہ سلمیٰ ظفر کی ایک وڈیو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں انہوں نے جویریہ اور سعود کے!-->…
بلی سے مبینہ زیادتی کا افسوس ناک واقعہ!
لاہور: ہمارا سماج کس حد تک پستی کی جانب گامزن ہے، اس کا اندازہ لاہور میں پیش آنے والے شرم ناک واقعے سے لگایا جاسکتا ہے، جس میں 15 سالہ نوجوان اور اس کے چھ ساتھیوں نے بلی کے بچے کو کئی روز تک زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔جواں سال درندوں نے!-->…