براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ماہرہ خان نے دی ایمی گالا دبئی میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ جیت لیا
دبئی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو دبئی میں منعقدہ دی ایمی گالا ایونٹ کے چوتھے ایڈیشن میں آرٹسٹ اِن فیشن کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
اداکارہ ماہرہ خان نے ایونٹ میں بہترین ڈیزائن کے کپڑوں کے ساتھ…
مودی سے مشابہہ گول گپے فروش کی سوشل میڈیا پر دھوم
گجرات: بھارتی وزیراعظم مودی سے مشابہہ گول گپے بیچنے والا شہری سوشل میڈیا پر دھوم مچاتے ہوئے بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہمشکل انیل بھائی ٹھاکر کا تعلق گجرات سے ہے، جو گول گپے کی…
متحدہ رہنما رضا علی عابدی کے قتل کے 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رضا علی عابدی قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے رضا علی عابدی کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 4 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی۔
عدالت نے مجرموں پر ایک ایک لاکھ روپے…
کراچی: آئندہ 3، 4 روز میں گرمی مزید بڑھنے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد میں آئندہ دنوں میں گرمی میں مزید اضافے کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ تین سے چار روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں دن میں موسم گرم رہنے اور شام…
ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب بھی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کی زد میں آگئیں
لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہوگئی، اس مذموم حرکت کے خلاف اس جوڑے نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ڈکی بھائی نے ایک ویڈیو پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان…
فن اداکاری کے سُرخیل۔۔۔ عرفان خان
احسن لاکھانی
عرفان خان وہ باکمال اداکار تھے جنہوں نے بہت جلد اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور پورے جہاں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ سادہ مزاج، بناوٹ اور دیگر چیزوں سے پاک اس اداکار نے خالص اداکاری کی بنیاد پر اپنی پہچان!-->!-->!-->!-->…
شہنشاہ ظرافت منور ظریف کی 48 ویں برسی
پاکستانی فلموں کے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 48 برس بیت گئے۔
شہنشاہ ظرافت کے نام سے معروف اور اپنے طویل کیریئر کے دوران مسکراہٹیں اور قہقہے بانٹنے والے منور ظریف کو پاکستان اور بھارتی فلم انڈسٹری کے ٹاپ کے کامیڈین آج…
بہادر خاتون پولیس افسر شہربانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
لاہور: فروری میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی زندگی بچانے والی بہادر پولیس افسر شہربانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اُن کی شادی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
25 فروری کو لاہور کے علاقے اچھرہ میں عربی حروف سے…
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر جاپہنچی
واشنگٹن: امریکی حکومت کے ماتحت ایک ادارے نے اپنی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2023 میں شرح پیدائش ریکارڈ سطح تک کم ہوگئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے حال ہی میں شرح پیدائش کے حوالے…
وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلیے سعودیہ روانہ
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے جب کہ ان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات ہوگی، جس میں سرمایہ کاری…