براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
قوم جان چکی کہ طالبان نے کس کے کہنے پر بلاول کو دھمکی دی، سندھ حکومت
کراچی: بلاول بھٹو کو طالبان دہشت گرد احسان اللہ احسان کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کے معاملے پر حکومت سندھ نے وفاق سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد احسان اللہ احسان کے خلاف فوری کارروائی کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔صوبائی وزیر!-->…
پٹرول پر 47، ڈیزل پر 51 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہے ہیں، عمر ایوب
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پٹرول پر 47 روپے 86 پیسے جب کہ ڈیزل پر 51 روپے 41 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کررہے ہیں۔سینیٹ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت پٹرول کی قیمت خرید سے 100!-->…
را ایجنٹ اور انڈین نیوی کے حاضر سروس افسر کل بھوشن کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی
اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس اور انڈین نیوی کے حاضر سروس افسر کل بھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی۔ بھارت کے سفارتی عملے کی کل بھوشن سے ملاقات جاری ہے۔ اس کی موجودگی کی جگہ کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔
ذرائع کے!-->!-->!-->…
بل گیٹس، اوباما، جوبائیڈن، ایپل کمپنی اور اہم شخصیات کے اکاؤنٹس ہیک!
واشنگٹن: ہیکر نے بڑا ہاتھ مار کے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بل گیٹس، اوباما، جوبائیڈن اور ایلن مسک سمیت ایپل کمپنی کے اکاؤنٹ کو ہیک کرکے عوام کے لاکھوں ڈالرز لوٹ لیے۔ٹوئٹر پر اس وقت افراتفری پھیل گئی جب امریکا کے نامور سیاست دانوں، ارب!-->…
کیرا نائٹلی کا تکبر اور تعصب
صلاحیت اور حسن اگر گھل مل جائے، تو ایک طلسماتی دنیا جنم لیتی ہے۔ کیرا نائٹلی نے بھی فلم بینوں کے لیے ایسی ہی جادوئی دنیا تخلیق کی۔آسکر اور گولڈ گلوب کے لیے متعدد بار نام زد ہونے والی کیرا نائٹلی نے کئی فلموں میں ناظرین کو متاثر کیا۔اس!-->…
چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری کا حکم!
اسلام آباد: نیب کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات اور میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کے خلاف غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ، اربوں روپے کی اووربلنگ اور حکومت کے ساتھ!-->…
حکومت کا 4 سو ارب کے منصوبے شروع کرنے کا بڑا اعلان!
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال کی آخری سہ ماہی میں تعمیرات سے متعلقہ چار سو ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا، جس میں جاری منصوبوں میں پیش!-->…
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر مبنی حدیقہ کیانی کا گانا یوٹیوب سے ہٹادیا گیا
کراچی: معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں رہنے والوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی پر مبنی ان کے گانے کو یوٹیوب سے ہٹادیا گیا ہے۔انہوں نے یہ گانا ترک گلوکار ترگے ایورن کے ساتھ مل کر گایا تھا۔اس گانے کو مقبوضہ کشمیر میں ہر سال!-->…
منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع
لاہور: منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مسعود عابد نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔!-->…
ورکرز ویلفیئر بورڈ کے پی کے کرپٹ ترین ادارہ ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسی سرکاری ادارے میں وزراء کے سفارشی برداشت نہیں کریں گے۔عدالت عظمیٰ میں ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختون خوا کے ملازمین سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 294 اساتذہ اور دیگر تعلیمی!-->…