براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
سندھ: لاک ڈاون میں نرمی، کاروبار جزوی طور پر بحال
کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد کاروبار جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہوگیا، البتہ عوام اب بھی تذبذب کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے نوٹی فیکشن کی روشنی میں مختلف صنعتوں سے وابستہ افراد نے ہلکی پھلکی کاروباری!-->…
بھارت کا لاک ڈاون میں مزید 3 مئی تک توسیع کا فیصلہ
نئی دہلی : بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کو روکنے کیلیے جاری لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کردی گئی ہے.
تفصیلات کے مطابق بھارت میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 339 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں کے مطابق اس بات کا!-->!-->!-->…
چین کا مزید ماہر ڈاکٹرز پاکستان بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا وائرس جیسی وبا کے خلاف جنگ کے لیے چین نے مزید ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات
کے مطابق آٹھ ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل 17 اپریل کو خصوصی پرواز چین کے ارمچی سے
اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے!-->!-->!-->…
پاکستان کے سابق کرکٹر کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
پشاور: پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔
ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال کے
مطابق سابق کرکٹر ظفر سرفراز کو 6 روز قبل
کووڈ- 19!-->!-->!-->…
لاک ڈاؤن کو مؤثر بنانے کے لئے انوکھے حربے استعمال کیے جانے لگے
جکارتہ: انڈونیشیا میں لاک ڈاؤن کو مؤثر بنانے کے لئے انوکھے حربے استعمال کیے جانے لگے ہیں، نوجوانوں کا ایک گروپ بھوتوں کا بھیس اپنا کر لوگوں کو گھروں میں رہنے پر مجبور کررہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ جاوا میں نوجوان رضاکاروں کا لاکڈاؤن !-->!-->!-->…
ملک بھرمیں رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو دکھائی دینے کا امکان
کراچی : محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک بھر میں 24 اپریل کو چاند نظر آنے اور 25 اپریل کو پہلے روز کی پیش گوئی کی ہے۔
ترجما
ن محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند جمعہ 24 اپریل کو دکھائی دینے کا!-->!-->!-->…
آرمی چیف اور زلمے خلیل کی ملاقات، افغان امن عمل پر گفتگو
راولپنڈی: افواج پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکی ریزلوٹ سپورٹ مشن کمانڈر جنرل آسٹن ملر نے ملاقات کی، جس میں افغان امن عمل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ امریکی سفارت خانے کے اعلامیے!-->…
بھارتی الزام تراشی مقامی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نےکہا ہے کہ بھارت کا سیزفائرکی خلاف ورزیوں اوردراندازی کاالزام مضحکہ خیزہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے بھارتی فوج کی 15 کور کے سربراہ کے بی بی سی کو دیے گئے!-->…
چیف جسٹس پاکستان کا کورونا ٹیسٹ، رپورٹ منفی
اسلام آباد: ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جناب گلزار احمد ،ان کے اہل خانہ اور سیکریٹری کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے، تمام افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمٰی کے!-->…
درزیوں، پلمبرز، مکینکس ،حجاموں وغیرہ کے لیے بڑی خبر، دُکانیں کھول سکیں گے!
اسلام آباد: ہنر سے متعلق تجارت اور کاروبار کی اجازت دیتے ہوئے حکومت نے کہا ہے کہ درزی، پلمبر، الیکٹریشن، مکینک اور حجام دُکانیں کھول سکیں گے۔اس کے علاوہ تعمیرات سے منسلک شعبے بھی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم فلائٹ آپریشن، پبلک!-->…