براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
یہودی خاندان کو لوٹے گئے فن پارے 87 برس بعد واپس مل گئے
نیویارک: نازیوں کی جانب سے 1933 میں برلن کے ایک یہودی خاندان سے لوٹے گئے فن پارے حال ہی میں 87 برسوں کے بعد اصل ورثاء کو واپس کردیے گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 1933 میں نازیوں نے ایک یہودی خاندان سے فن پارے لوٹے تھے جو حال ہی!-->…
خیبر ایجنسی، نامعلوم افراد کی فائرنگ، نیٹو کی 4 گاڑیاں تباہ!
باڑہ: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کی چار گاڑیوں کو فائرنگ کرکے تباہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کی چار!-->…
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے!
سوات: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردو نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک!-->…
کورونا وبا، ملکہ برطانیہ کا بغیر ماسک اہم دورہ!
لندن: دنیا بھر میں متعدد ممالک سمیت برطانیہ میں بھی عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر پابندیاں عائد کی گئی ہیں، لیکن ملکہ برطانیہ ماسک کے بغیر اہم دورے پر پہنچ گئیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملکہ برطانیہ عالمی وبا!-->…
سنجے دت کی کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق!
ممبئی: بولی وُڈ اداکار سنجے دت نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔سینئر اداکار نے ستمبر میں ٹویٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو اطلاع دی تھی کہ وہ طبی مسائل کی وجہ سے سوشل میڈیا اور اپنے کام سے کچھ وقفہ لے رہے ہیں۔بولی وُڈ اسٹار کی جانب سے!-->…
کراچی علماء کمیٹی کی اپیل پر پُرامن ہڑتال
کراچی: مولانا ڈاکٹر محمد عادل خان کی قاتلانہ حملے میں شہادت کے خلاف جمعہ کو ملک گیر مکمل پرامن پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔کراچی علما کمیٹی کے رہنما و اہلسنت و الجماعت کے صدر مولانا اورنگزیب فاروقی نے پریس کانفرنس میں کراچی علماء کمیٹی کے!-->…
سوشل میڈیا صارفین نے آمنہ الیاس کو آڑے ہاتھوں لے لیا!
کراچی: مقبول ماڈل آمنہ الیاس آج کل سوشل میڈیا پر فیئرنیس کریم کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف اور باڈی شیمنگ کے حوالے سے بات کرتی دکھائی دے رہی ہیں لیکن اس معاملے پر ان کے مداح انہیں آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔آمنہ الیاس نے چند روز قبل ایک!-->…
جنوری 2021 میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا امکان!
کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم جنوری 2021 میں پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔برطانیہ کے ایک اخبار نے انگلش کرکٹ ٹیم کے جنوری 2021 میں پاکستان کے دورہ کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے،!-->…
وزیراعظم نے کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح کردیا!
اسلام آباد: وزیراعظم نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) سائنس پارک میں کارڈیک اسٹنٹ کی تیاری کا افتتاح کردیا، جس سے ملک دل کی بیماری کے اس علاج میں خودکفیل ہوگیا۔وزیراعظم نے نسٹ میں کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح!-->…
پاک بھارت مذاکرات: دفتر خارجہ کا بڑا بیان
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بھارت سے مذاکرات کے لے سازگار ماحول پیدا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ موجودہ حالات میں مذاکرات نہیں ہوسکتے۔انھوں نے مزید!-->…