خیبر ایجنسی، نامعلوم افراد کی فائرنگ، نیٹو کی 4 گاڑیاں تباہ!

باڑہ: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کی چار گاڑیوں کو فائرنگ کرکے تباہ کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو ٹرالر میں موجود نیٹو کی چار گاڑیوں کو فائرنگ کرکے نذرآتش کردیا تاہم ڈرائیور محفوظ رہے۔
اس موقع پر سیکیورٹی فورسز اورمقامی پولیس نے پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ریسکیو کا کام تاحال جاری ہے، تاہم گاڑیاں آگ لگنے کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔