براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بیروت دھماکے: گندم کا بڑا ذخیرہ تباہ، غذائی قلت کا اندیشہ!
لبنان کے سفیر ویزکن کیولیکین کا کہنا ہے کہ بیروت بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں گندم کا بڑا ذخیرہ تباہ ہوگیا۔پاکستان میں متعین لبنانی سفیر ویزکن کیولیکین کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ گندم کا بڑا ذخیرہ بندرگاہ پر تباہ ہونے کے باعث!-->…
رام مندر کا سنگ بنیاد، بھارتی اپوزیشن پارٹیوں کا شدید ردعمل
ایودھیا: فاشزم کی راہ پر گامزن بھارت میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، اس فیصلے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید ردعمل آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج نریندر مودی نے اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھا، اس موقع پر!-->…
وزرائے تعلیم کانفرنس، 15 ستمبر سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ برقرار
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت وزرائے تعلیم کانفرنس ختم ہوگئی، بین الصوبائی!-->…
کشمیر بھارت کے ساتھ ایک قدم چلنے کو تیار نہیں، صدر علوی
اسلام آباد: صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمارا اور کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کے قریب ہے۔اسلام آباد میں کشمیر ریلی سے خطاب کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ یوم استحصال کشمیر منانے کا مقصد دنیا کو احساس دلانا ہے، مقبوضہ!-->…
بھارت فاشزم کے راستے پر، مودی نے رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا
ایودھیا: فاشزم کی راہ پر گامزن بھارت نے ایک اور مرحلہ طے کر لیا، رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کی شمالی ریاست اترپردیش کے شہر ایودھیا میں متنازع رام مندر کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔اس موقع!-->…
یوم استحصال: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ٹرین مارچ اور ریلیاں!
اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر کی غیر آئینی طور پر حیثیت بدلنے کا ایک سال مکمل ہونے پر مودی سرکار کے غیر قانونی اقدام کے خلاف پاکستان بھر میں یوم استحصال منایا جارہا ہے، قوم شہر شہر قریہ قریہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کررہی!-->…
بھارت کا لڑاکا طیارہ OLX پر، انڈین ایئرفورس میں کھلبلی!
آگرہ: بھارت کی ایئرفورس کا لڑاکا طیارہ مگ-23 کو او ایل ایکس پر 10 کروڑ کے عوض فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے جنگی طیارے مگ-23 کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو تحفتاً دیا گیا تھا جو جامعہ کے مرکزی دروازے پر!-->…
لڑکی سے لڑکی کی شادی: آکاش نے طلاق دے دی، وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی: راولپنڈی میں لڑکی سے لڑکی کی شادی کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا، دولہا عاصمہ علی عرف آکاش علی نے میڈیکل ٹیسٹ کرانے کے بجائے اپنی بیوی نیہا کو طلاق دے دی۔ادھر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے مبینہ لڑکی سے لڑکی کی شادی کے خلاف دائر!-->…
بھارت نے 5 اگست کو کشمیریوں کا احتجاج دبانے کے لیے کرفیو لگا دیا
سری نگر: قابض بھارت سرکار نے احتجاج کے خوف سے دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق کل مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے غیر آئینی اقدام کو ایک سال مکمل ہوجائے گا، 5 اگست پر احتجاج کے خدشے کے پیش نظر 4 اور 5 اگست کو سری!-->…
ملک میں مہنگائی 9.3 فیصد تک پہنچ گئی
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے اثرات جولائی میں مہنگائی میں اضافے کی صورت میں سامنے آگئے اور جون کے مقابلے میں 2.50 فیصد اضافہ کے بعد جولائی میں مہنگائی 9.3 فیصد تک پہنچ گئی۔
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیاد پر شہری!-->!-->!-->…