براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پاکستان کے پہلے چیف جسٹس سر میاں عبدالرشید

(برسی کے موقع پر خصوصی تحریر) پاکستان جب آزاد ہوا تو ہر سُو وسائل کا فقدان تھا، تاہم اُس وقت بھی وطن عزیز کو مختلف شعبوں میں ایسی شخصیات کا ساتھ میسر تھا، جنہوں نے ابتدائی وقتوں میں اس نوزائیدہ مملکت کے نظام کو چلانے میں شب و روز ایک

عبدالرشید جونیئر کے انتقال پر آرمی چیف کا اظہار افسوس

راولپنڈی: آرمی چیف نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان

ستاروں سے آگے: فکر اقبال پر فلم کی شوٹ مکمل، اقبال ڈے پر ریلیز ہوگی

کراچی: فکر اقبال اور موجودہ مسائل پر مبنی مزاحیہ شارٹ فلم ستاروں سے آگے کی شوٹ مکمل ہوگئی، فلم اقبال ڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کے بینر تلے بننے والی یہ فلم ڈاکٹر عمیر ہارون کی

بلاول کو پتا چل گیا ن لیگ انہیں استعمال کررہی ہے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایسے بیانیے کا حصہ نہیں بنے گی، جس سے دشمن خوش ہو۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ ہر سیاسی جماعت کا اپنا ایجنڈا ہوتا ہے، بلاول کو

جیسنڈا نے دوسری بار نیوزی لینڈ کی وزارت عظمیٰ کا حلف اُٹھالیا

ویلنگٹن: جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والی جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو دوسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا۔عالمی میڈیا کے مطابق

امریکی صدارتی انتخابات، نتائج میں غیر معمولی تاخیر!

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات میں پولنگ کے دو دن بعد بھی نتائج مکمل نہ ہوسکے۔ امریکا کی طرح دُنیا بھر میں ان نتائج کا شدت سے انتظار جاری ہے۔صدارتی انتخابات کے نتائج غیر معمولی طور پر التوا کا شکار ہیں، پانسہ پلٹنے والی ریاست پنسلوانیا،

کراچی، سلنڈر پھٹنے سے بچہ اور غبارہ فروش جاں بحق

کراچی: سہراب گوٹھ میں سلنڈر پھٹنے سے ایک بچہ اور غبارہ فروش جاں بحق۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سہراب گوٹھ کے علاقے جونیجو کالونی میں پیش آیا، جہاں غبارہ فروش رکشے میں سلنڈر رکھ کر غبارے فروخت کرنے کے لیے اکثر آتا تھا۔جمعہ کو بھی غبارہ فروش

جہانگیر ترین کی سات ماہ بعد وطن واپسی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئے۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچے، جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علاج کی غرض سے باہر

کورونا کی دوسری لہر، ایک روز میں 30 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں فعال کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 16 ہزار 242 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے

عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔عامر لیاقت حسین نے ٹویٹر پر اپنے اور اپنی اہلیہ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر دی اور کہا ہم دونوں بدنام کووڈ 19 کے حملے کی زد