براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
کراچی: بے قابو ٹینکر بینک میں گھسنے سے ایک شخص جاں بحق
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں بے قابو واٹر ٹینکر نجی بینک میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک واٹر ٹینکر بے قابو ہو کر نجی بینک میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے!-->…
دانت صاف کرتے وقت برش خاتون کے پیٹ میں چلا گیا!
ریاض: دانت صاف کرنے کے دوران برش خاتون کے پیٹ میں چلا گیا۔ بتایا جاتا ہے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی خاتون کے پیٹ میں دانت صاف کرتے وقت ٹوتھ برش چلا گیا جسے ڈاکٹرز نے آپریشن کر کے نکال لیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سالہ!-->…
علامہ اقبال کا 143 واں یوم پیدائش
لاہور: مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 143 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ کا 143 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، فردوس عاشق اعوان ، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان سمیت!-->…
فریئر ہال کراچی۔۔۔ انگریز دور کی خوبصورت یادگار
شہر قائد میں دور افرنگی میں یادگار تعمیرات دیکھنے میں آئیں، جو آج بھی پوری آب و تاب کے ساتھ نہ صرف موجود بلکہ دیکھنے والوں کے لیے دلکشی کا باعث بھی ہیں۔ فریئر ہال بھی ایک ایسی ہی ایک خوبصورت عمارت ہے۔
تاریخ بتاتی ہے کہ اس عمارت کی زمین!-->!-->!-->…
اداکارہ میرا پر لاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام!
لاہور: اسکینڈل کوئن کے نام سے معروف اداکارہ میرا کا لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے نام پر مبینہ طور پر لاکھوں روپے کا فراڈ سامنے آگیا۔لاک ڈائون کے دوران میرا نے اپنے گھر کو شیلٹر ہوم میں تبدیل کرکے وہاں شوبز انڈسٹری کے بے گھر افراد کو پناہ!-->…
اوکاڑہ، اسلحے کے زور پر خاتون کا گینگ ریپ!
اوکاڑہ: دو مسلح ملزمان نے خاتون کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔متاثرہ خاتون کے مطابق وہ کھیتوں میں کام کے لیے گئی تھی، جہاں 4 ملزمان شاہد، محمد رمضان، رضوان اور محمد عمران نے اسے گن پوائنٹ پر یرغمال!-->…
کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے، پی ایم اے
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہٰذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے ایک!-->…
ن لیگ لاہور کے جنرل سیکریٹری گرفتار
لاہور: (ن) لیگ لاہور کے جنرل سیکریٹری خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ عمران نذیر مریم نواز کی نیب دفتر میں آمد پر ہنگامہ آرائی کیس میں نامزد ہیں، جنہیں مقدمے میں ضمانت نہ کرانے پر!-->…
الیکشن میں ہماری جیت واضح نظر آرہی ہے، جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدارت کے ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ الیکشن میں ہماری جیت واضح نظر آرہی ہے۔ریاست ڈیلاویئر میں خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ نتائج کا ابھی حتمی اعلان نہیں ہوا لیکن ہمیں برتری حاصل ہے اور ووٹوں کی گنتی سے!-->…
نواز کی میڈیکل رپورٹس کی کمیشن سے تحقیقات کی درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل
اسلام آباد: عدالت عالیہ اسلام آباد نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرانے کی درخواست پر بینچ تشکیل دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرانے کی درخواست جمع کرائی گئی!-->…