براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پانی بیچنے والے نے ارب پتی جیک ما کو پچھاڑ دیا!
بیجنگ: ژونگ شنشان (جو پانی کی بوتلیں بیچتے تھے) نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پچھاڑ دیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ژونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔انہوں نے اپنی کمپنی ’نونگفو اسپرنگ‘ کی!-->…
پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین کے ہاں ننھی پری کی آمد!
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک اور جیجی حدید کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔زین ملک نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں اُن کی بیٹی والد کی انگلی پکڑی نظر آرہی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں گلوکار نے بیٹی کی پیدائش کی خوش خبری!-->…
گلستان جوہر پولیس مقابلہ، ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید
کراچی: پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے دو طرفہ تبادلے میں سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ایس ایس پی شرقی ساجد سدوزئی کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا دو طرفہ تبادلہ ہوا اور ملزمان کی!-->…
بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کا قتل، اسلام آباد میں ہندو برادری کا دھرنا
اسلام آباد: 11 پاکستانی ہندوؤں کے بھارت میں قتل کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کی اپیل پر ملک بھر سے ہندو برادری ڈاکٹر رمیش کمار کی قیادت میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی۔بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے!-->…
پوپ فرانسس کے قریبی ساتھی مستعفی!
ویٹی کن سٹی: عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتہائی قریبی ساتھی اور ویٹی کن کے اعلیٰ ترین عہدیدار کارڈینل جیوانی اینجلو بشو اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جیوانی اینجلو بشو چرچ کے فنڈز سے لندن میں ایک!-->…
نیپرا نے بجلی نرخ میں 1.62 روپے اضافے کی منظوری دے دی
کراچی: نیپرا نے بجلی کے نرخ ایک روپیہ 62 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی ایک روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا، جس کے تحت بجلی صارفین پر 165 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی گئی!-->…
بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلیے ایل او سی پر تناؤ بڑھارہا ہے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ مودی سرکار اپنے اندرونی مسائل سے نظر ہٹانے کے لیے ایل او سی پر تناؤ میں اضافہ کررہی ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی محاصرے کو ایک سال سے زائد!-->…
سجاد علی قابل عزت اور میرے پسندیدہ گلوکار ہیں، سونونگم
ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار سونونگم نے سجاد علی کو قابل عزت اور اپنا پسندیدہ گلوکار قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ گزارے گئے خوش گوار لمحات کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔سونو نگم نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر سجاد علی کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں اور!-->…
عالمی یوم بحر، پاک بحریہ کی ویڈیو ریلیز!
اسلام آباد: پاک بحریہ نے عالمی یوم بحر 2020 کی مناسبت سے ڈاکومینٹری ریلیز کردی۔ نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے ذریعے علاقائی سمندری تحفظ کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کررہی!-->…
آمدن سے زائد اثاثے، منی لانڈرنگ کیس: شہباز کی ضمانت میں توسیع
لاہور: عدالت عالیہ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت!-->…