براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کراچی میں آج سے مزید بارشوں کی پیش گوئی ، سیلابی صورتحال کا اندیشہ!

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج (ہفتہ) سے اگلے تین روز تک کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ، تھر پارکر اور سندھ کے دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جاری کردی ایڈوائزری کے مطابق ہفتہ کی صبح سے سندھ میں مون

کراچی بارش، عروہ حسین حکومت کے ساتھ عوام پر بھی برس پڑیں!

کراچی: اداکارہ و ماڈل عروہ حسین کراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی پر حکومت کے ساتھ عوام پر بھی برس پڑیں۔انہوں نے شہریوں کو اُن کے ذمے داری یاد کروادی۔عروہ حسین نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پربارشوں میں ہونے والی تباہی پر

کراچی، شدید بارش سے مواصلاتی نظام تلپٹ، موبائل سروسز متاثر!

کراچی: شدید بارشوں کے بعد شہر قائد میں مواصلاتی نظام تلپٹ ہوکر رہ گیا، سیلولر سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو رابطوں میں انتہائی دشواری درپیش ہے۔اطلاعات کے مطابق بارش کی تباہ کاریاں شہر بھر کے مواصلاتی رابطوں کو بھی متاثر کرگئیں، کئی موبائل

کراچی ، طوفانی بارش 18 زندگیاں نگل گئی

کراچی: گزشتہ روز کی بد ترین طوفانی بارش نے شہرقائد میں تباہی مچادی ، بیشتر علاقوں میں سیلابی صورت حال ہے اور مختلف واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں طوفانی بارشوں کے دوران

سلیمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت لاہور کی احتساب عدالت میں ہوئی۔دوران سماعت شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی

ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ٹیم خطرناک مگر سیریز جیتنے کی بھرپور کوشش ہوگی، مورگن

لندن: انگلستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایان مورگن نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا ۔انگلش کپتان کا ویڈیو لنک پر پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ مہمان ٹیم کی کارکردگی کا گراف اس فارمیٹ میں ماضی کی نسبت اب کافی بہتر ہے،

سب سے پہلے دل شاہ رخ پر آیا تھا، ماہرہ خان

کراچی: مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی زندگی کے بعض پوشیدہ پہلوؤں سے پردہ اُٹھایا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ ان کا سب سے پہلے دل اداکارشاہ رخ خان پرآیا تھا۔اداکارہ ماہرہ خان سے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا گیا کہ ان کا دل سب سے پہلے دل کس پر

حکومت کی اولین ترجیح انسانی حقوق کا تحفظ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔جیلوں میں قید خواتین سے متعلق وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو اٹارنی جنرل سے مشاورت کی ہدایت دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مہذب

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر فوری ادا کرنا ہوگا، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا ہے کہ بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو حق مہر چاہے مہر معجل ہو یا غیرمعجل فوری ادا کرنا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں بغیر اجازت دوسری شادی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں

سیاحت کے لیے نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی تشکیل، زلفی بخاری کنوینر مقرر

اسلام آباد: وزیرِاعظم نے ملک بھر کے دلکش سیاحتی مقامات اور ملکی سیاحتی استعداد کو مکمل طور پر بروئے کار لانے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سیاحت کے حوالے سے حکومتی ترجیحات کو عملی جامہ پہنانے کی خاطر اعلیٰ سطح کی نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی