براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کرسکیں گے

ریاض: رواں سال کے لیے سعودی عرب نے حج پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق اس برس صرف سعودی عرب میں مقیم افراد حج کی ادائیگی کرسکیں گے۔سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا وزارت حج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس سال حج کو محدود رکھا جائے گا اور

حکومت ایس او پیز کے تحت اسکولز کھولنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے، شفقت محمود

اسلام آباد: شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز کے تحت اسکول کھولنے کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسکول کھولنے کے معاملے پر اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم

دورۂ انگلینڈ، تین قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے!!

لاہور: دورۂ انگلستان کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تین کرکٹرز کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے ۔نجی ٹی وی کے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین کرکٹرزحارث رؤف، حیدر علی اور شاداب خان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔

انڈر19 خواتین کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کے لیے ویڈیو لنک کا استعمال

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے انڈر 19 خواتین کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ آن لائن منعقد کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق خواتین کرکٹرز کے آن لائن ٹیسٹ کا آغاز آج 22 جون بہ روز پیر ہوا، یہ ٹیسٹ اگلے چار روز جاری رہیں گے۔اس ٹیسٹ کا مقصد کورونا وبا کے دوران

پاک بحریہ ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اتری: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ نے بحری سرحدوں کی حفاظت بھرپور انداز میں کی، جب بھی دشمن کا سامنا ہوا، پاک بحریہ قوم کی توقعات پرپورا اتری۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل

پی ٹی آئی رہنما بلال غفار کا سندھ 2021 کے بجٹ پر تحفظات کا اظہار

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ بتائیں صوبے میں 3 ماہ میں ٹیکس کلیکشن کے لیے کونسی جادو کی چھڑی استعمال کریں گے، رکن سندھ اسمبلی بلال غفار وزیر اعلیٰ سندھ کی سادگی میں آپریٹنگ ایکسپنس 2021 55 ارب سے 122 ارب تک کیسے ہوگئے؟ بلال غفار مراد علی

سندھ پاکستان ہے

ڈاکٹر عمیر ہارون پاکستان کے آزاد ہونے کے بعد سے آج تک سندھ کے لوگ ہمیشہ سے ہی حب الوطن رہے ہیں، سندھ کے رہنے والوں نے ہندوستان سے آنے والے مسلمان بھائیوں کو دل سے خوش آمدید کیا اور انہیں اپنی زمین پر پاکستانی ہونے کی حیثیت سے جگہ دی۔

صدر ٹرمپ کا ویزا پالیسی سخت ترین کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن پر بندش لگانے کے لیے ویزا پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تارکین وطن کی مشکلات بڑھ گئیں، ویزا پالیسی میں تبدیلی کا اعلان پیر کو متوقع ہے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وبا

دختر مشرق تجھے سلام

عمیر سولنگی آج 21 جون ہے، 67 سال پہلے آج ہی کے دن پاکستان میں ایک ایسی عظیم لیڈر نے جنم لیا جسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ شہید بینظیر بھٹو اپنے نام کی طرح ایک بے نظیر رہنما، بے مثال شخصیت کی مالک، باوقار ماں، اور ایک بہادر بیٹی

آصف علی زرداری کی نئی تصویر سامنے آگئی

سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری اور کی نئی تصویر منظر عام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرصے سے میڈیا سے دور رہنے والے آصف علی زرداری کی نئی تصویر سامنے آئی ہے، جو وائرل ہوگئی۔ یہ تصویر بلاول بھٹو، بختاور اور