براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
لاہور کی سڑکوں پر ایاز صادق کے خلاف بینرز آویزاں
لاہور: قومی اسمبلی میں دیے گئے متنازع بیان کے معاملے پر لاہور کی سڑکوں پر سردار ایاز صادق کے خلاف بینرز اور ہورڈنگ آویزاں کردیے گئے۔قومی اسمبلی میں دیے گئے بیان پر سردار ایاز صادق کو حکومتی اراکین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا!-->…
پی ڈی ایم کا بیانیہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، شبلی
اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ ایف اے ٹی ایف سے لے کر سیاسی اور ملکی مفاد کے خلاف ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی ملک کی معیشت خراب!-->…
پاکستانی اداکار علی خان کی برطانوی فلم ریلیز
لندن: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار علی خان کی برطانوی فلم ’مغل موگلی‘ برطانیہ اور آئرلینڈ کے سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔برطانوی فلم ’مغل موگلی‘ میں پاکستانی اداکار علی خان نے اہم کردار ادا کیا ہے جب کہ اس فلم میں پاکستانی نژاد!-->…
قومی کرکٹ ٹیم کی محفل میلاد میں شرکت
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ 12 ربیع الاول کے موقع پر قومی کھلاڑی بھی اس مبارک دن میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔اس سلسلے میں پاکستان اور زمبابوے کے مابین راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاک زمبابوے!-->…
ایاز صادق کی کہی بات معافی سے آگے نکل چکی،اب قانون اپنا راستہ لے گا، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے، اب قانون اپنا راستہ لے گا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات!-->!-->!-->…
اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید ضمانت پر رہا
لندن: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث قومی ٹیم کے سابق اوپنر ناصر جمشید کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کی کراؤن کورٹ نے ناصر جمشید کی جانب سے دائر ضمانت پر رہائی کی درخواست کی۔عدالت نے ناصر جمشید کو ڈی پورٹ نہیں!-->…
کچھ نہیں پتا اسکول دوبارہ کب بند ہوجائیں، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا کے بعد اب اسکول کھلے ہیں، لیکن کچھ نہیں پتا کہ دوبارہ کب بند ہوجائیں۔کراچی کے ایک اسکول میں طلبہ میں ٹیبلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ 30 سے زائد نئے!-->…
معروف ولاگر نے تنگ آکر اپنی مہنگی ترین گاڑی جلاڈالی
ماسکو: روس کے معروف ولاگر نے اپنی لگژری مرسیڈیز کے بار بار خراب ہونے پر مایوس ہو کر اسے آگ لگادی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ولاگر میکھیل لِٹون نے گزشتہ سال دسمبر میں ایک لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی ایک برانڈ نیو لگژری مرسڈیز خریدی!-->…
گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، فنکار بھی سراپا احتجاج!
کراچی: فرانس کے اخبار چارلی ایبڈو کے شائع کردہ گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے مسلمانوں اور اسلام مخالف بیانات پر جہاں دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، وہیں پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد بھی رنجیدہ ہیں اور اپنا احتجاج!-->…
گستاخانہ خاکوں کا معاملہ، پاکستان کا پوپ سے رابطے کا اعلان
اسلام آباد: گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اور شیخ جامعۃ الازہر سے رابطہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ!-->…