براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بن کباب خریدنے والا شخص کروڑ پتی بن گیا
ورجینا: گھر سے بن کباب (ہاٹ ڈاگ) خریدنے کے لیے جانے والا شخص ایک لاکھ ڈالر لے کر گھر واپس آیا۔
امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والا گیرارڈ فوری نے ورجینیا کے لاٹری حکام کو بتایا کہ وہ گھر سے ہاٹ ڈاگ خریدنے کے لیے نکلا تھا۔ کھانے پینے!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کے لیے ایپلی کیشن کے اجرا کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کے لیے ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کے ساتھ متحرک ارکان اسمبلی کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات میں ٹائیگر فورس کے!-->…
ملک میں مہنگائی میں اضافہ، جون میں شرح 8.59 تک پہنچ گئی
اسلام آباد: جون کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔
ادارہ شماریات کے مطابق جون 2020 میں مہنگائی 8.59 فیصد تک پہنچ گئی جب کہ مئی میں یہ شرح 8.2 تھی اور جون 2019 میں مہنگائی کی شرح 8 فیصد تھی۔
ادارہ شماریات کا کہنا ہےکہ مالی!-->!-->!-->!-->!-->…
تہران میں سلنڈر دھماکا، 19 جاں بحق، متعدد زخمی
تہران: ایرانی دارالحکومت تہران میں سلنڈر دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی جب کہ متعدد افراد زخمی ہیں.تہران کے میڈیکل کلینک میں دھماکا سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 15 خواتین بھی شامل ہیں، حادثے میں متعدد افراد!-->…
ایل او سی پر بھارتی گولا باری سے شہری شہید، پاک فوج کا کرارا جواب
راولپنڈی: ایل او سی پر بھارتی فوج کی گولا باری کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کنٹرول لائن کے لیپہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو آرٹلری، مارٹرز اور!-->…
وزیر ہوا بازی کی برطرفی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی برطرفی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے غلام سرور خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کی!-->…
بلوچستان، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی توسیع کردی ہے۔بلوچستان کے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کورونا وبا کے پیش نظر جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کردی گئی!-->…
عالمی بینک سے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض منظور
اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کے پاکستان میں واقع دفتر سے جاری کردہ ہینڈ آؤٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے ’رائز‘(RISE) پروگرام کے تحت مالیاتی انتظام کاری کے!-->…
حفاظت اوّلین ترجیح، یورپی یونین پابندی پر نظرثانی کرے، پی آئی اے
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین کی ایئرسیفٹی ایجنسی اپنے پابندی کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔مذکورہ ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے کی یورپی ملکوں کے لیے پروازیں 6 ماہ کے لیے معطل کرنے کے فیصلہ پر قومی ایئرلائن!-->…
سب رنگ کہانیوں کے عشاق کو خبر ہو!
بحرانوں کے اس دور میں یہ خبر بڑی دل پذیر ہے کہ پاکستان کی مقبول ترین ڈائجسٹ سب رنگ میں شایع ہونے والی عالمی ادب کی شاہ کار کہانیوں کا انتخاب شایع ہوگیا ہے۔ممتاز کہانی کار اور مدیر، شکیل عادل زادہ کی ادارت میں شایع ہونے والے سب رنگ ڈائجسٹ!-->…