براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
عدالت میں بانی متحدہ کی جائیداد ضبط کرنے کے لیے درخواست دائر
کراچی: ایف آئی اے نے انسداد دہشت گردی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس میں ملوث بانی متحدہ کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ایف آئی اے نے بانی متحدہ کی جائیداد ضبطگی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کیا اور بانی متحدہ،!-->…
کراچی میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ ہفتے سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، جس سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارش سے پہلے آندھی چل سکتی ہے جس سے 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے!-->…
سندھ میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے، بلاول
کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کی ایف بی آر میں ناکامی کی وجہ سے!-->…
معروف بھارتی آرٹسٹ انتقال کر گئیں
ممبئی: بھارتی فلموں کی معروف کوریوگرافر سروج خان ممبئی میں انتقال کرگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سروج خان کے انتقال کی تصدیق ان کی بیٹی سُکینہ خان نے کی۔72 سالہ سروج خان شوگر اور دل کے عارضے میں مبتلا تھیں، انہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری میں!-->…
کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورت حال بہتر نہیں، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں کورونا کی صورت حال بہتر نہیں، اسمارٹ لاک ڈاؤن سے مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی، ایس او پیز پر عمل درآمد سے وبا کا پھیلاؤ کم ہوگا۔اسد عمر نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ایس!-->…
شاہدآفریدی اور اہل خانہ کورونا سے شفایاب
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے۔اپنے ٹوئٹ میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ اہلیہ، بیٹیوں اقصیٰ ، انشا اور میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ جو پہلے مثبت آیا تھا، اللہ کا شکر ہے!-->…
ایک اور ویکسین کی آزمائش کامیاب
فرینکفرٹ: جرمنی کی بائیو ٹیک فرم بائیو این ٹیک اور امریکی فارماسیوٹیکل کمپنی فائزر کی تیار کردہ ویکسین کی مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔
فائزر کی تیار کردہ ویکسین دنیا بھر میں اس وقت تیاری اور ٹیسٹ کے مراحل میں موجود 17 ویکسینز میں سے ایک!-->!-->!-->…
جج کی تین ہزار سال قدیم قبر دریافت
قاہرہ: مصر کے محکمہ آثار قدیمہ نے ایک جج کی تین ہزار سال قدیم قبر دریافت کرلی۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق آثار قدیمہ کے ماہرین نے مصر کے شہر نیل میں کھدائی کے دوران تین ہزار سال پرانی قبر دریافت کی، اس کے بارے میں!-->!-->!-->…
( سیاست کی لغت میں "فارمولا مائنس_ون” کی تشریح )
ثناء خان ندیم
بڑی حیرت بھری داستان ہے یہ فارمولا مائنس ون شامل اس میں سب انسان ہیں کہلائے فارمولا مائنس ونسیاست کی یہ جان ہے چلے جو تیر یہ مخالف پرآدمی سے آدمی انجان ہے ایسا ہے فارمولا مائنس ون نا زندگی کو یہ جینے دے نا موت کو یہ دعوت!-->!-->!-->…
وفاق کو ٹیکس نہ دینے کا اعلان آئین سے بغاوت کے مترادف ہے، حلیم عادل شیخ
کراچی: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ وفاق کے لیے ٹیکس وصول نہ کرنے کا فیصلہ آئین سے بغاوت کے مترادف ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین سے روگردانی غداری کے زمرے میں آتی ہے۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو سیاست کی اجازت تو دی جاسکتی ہے!-->…