براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

بڑھتی مہنگائی پر وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا!

اسلام آباد: ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس آج شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں چینی کی قیمت میں اضافے اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی کا جائزہ لیا جائے

اسامہ ستی کے والد کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: مقتول اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے اسامہ ستی کی روح کے ایصال ثواب اور پس ماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ عمران خان نے الم ناک واقعے پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے

سابق ہاکی اولمپیئن اصلاح الدین کا مبینہ اغوا

کراچی: سابق ہاکی اولمپئن اصلاح الدین کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا اور بعدازاں چھوڑ دیا گیا۔نجی ٹی وی کو اصلاح الدین نے بتایا کہ دوپہر کو گلستان جوہر میں دوست کی والدہ کی نمازجنازہ میں شرکت کے لیے مسجد گیا تھا، گاڑی سے اترا3ملزمان نے پکڑا

جنوبی افریقا اچھی ٹیم، اس کے خلاف کامیابی اہم ہوگی، بابر اعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ میں مایوس کن پرفارمنس پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔قومی کپتان نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انجری کی وجہ سے سیریز میں باہر بیٹھنا تکلیف دہ وقت

انڈونیشیا کے تباہ ہونے والے مسافر طیارے سے متعلق نیا انکشاف!

جکارتہ: سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے انڈونیشین طیارے سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ طیارے کو گزشتہ ماہ ہی انسپکشن کے بعد کلیئر کیا گیا تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انڈونیشین ائیرلائن کمپنی سری وجائیا کی پرواز ایس جے 182 کو گزشتہ برس مارچ سے

تم شاہد آفریدی ہو؟ ایئرپورٹ پر دلچسپ واقعہ!

کراچی: سپراسٹار شاہد آفریدی کو کون نہیں جانتا، ملک کا بچہ بچہ ان کا فین ہے لیکن ایئرپورٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی اور دیسی آنٹی کی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ

بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق رپورٹ پاور ڈویژن کو پیش!

اسلام آباد: پاکستان میں بجلی کے حالیہ بریک ڈاؤن سے متعلق رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرادی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 9 جنوری کو رات 11.41 پر 500 کے وی گڈو شکارپور سرکٹ 1

کراچی میں دہشت گردی کا خدشہ!

کراچی: شہر میں مشتبہ سفید گاڑی کے داخل ہونے کی اطلاع پر پولیس الرٹ ہوگئی اور شہر بھر میں اسنیپ چیکنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔پیر اور منگل کی درمیانی شب شہر بھر میں اچانک اسنیپ چیکنگ بڑھادی گئی، پولیس کی بھاری نفری بھی جگہ جگہ تعینات کردی

جواد احمد کا کسانوں کے لیے انقلابی گیت!

لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار جواد احمد نے بھارت سمیت دنیا بھر کے کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے انقلابی گانا ریکارڈ کیا ہے۔گزشتہ کئی ماہ سے بھارتی کسان زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ بھارتی کسانوں کے احتجاج کو دنیا بھر سے

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام آباد: پاک بحریہ نے بحیرۂ عرب میں آبدوزوں سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ ملکی