براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

دُنیا کا طاقت ور ترین ہتھیار!

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے اپنے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے، جسے وہ دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار قرار دے رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں جمعرات کی رات ایک پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں اس نے سب میرین سے داغے جانے

پاکستان نے واٹس ایپ طرز کی ایپلی کیشن بنالی!

اسلام آباد: پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا اپیلی کیشن ’اسمارٹ آٖفس‘ تیار کرنے کی تصدیق

بھارت سے پوچھیں کلبھوشن کیس کی پیروی چاہتا ہے یا نہیں، عدالت عالیہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکم دیا ہے کہ وفاق بھارتی حکومت سے پوچھ کر بتائے وہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پیروی کرنا چاہتی ہے یا نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن

عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت اطلاعات کے

احسان مانی اور وسیم خان کے درمیان اختلافات کی بازگشت!

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے درمیان اختلافات کی بازگشت سنائی دے رہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ اختلافات شدید نوعیت کے ہوچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی ہر قسم کے فیصلوں کا حق

نقیب قتل کیس، راؤ انوار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج!

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی

پاکستان میں کورونا کے مزید 3 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں 46 کورونا مریض جاں بحق ہوئے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 ہزار

آئی سی سی پول میں عمران بہترین کپتان قرار، بھارتی چراغ پا!

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پولنگ میں بہترین کپتان کی فہرست میں عمران خان کی جیت بھارتیوں کو ہضم نہ ہوئی۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ”پیس سیٹر“ کے عنوان سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا ایکٹنگ ڈیبیو!

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پاکستان کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم اردو فلکس کے لیے بنائی جانے والی ویب سیریز ’راز‘ کے ذریعے اداکاری میں ڈیبیو کریں گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حریم شاہ کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر بھی ویب سیریز کا پرومو

عاطف اسلم کو پونے 6 کروڑ ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس!

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گلوکار عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ مالیت کا ٹیکس نوٹس بھجوادیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی 2018 کی آمدن کا آڈٹ کرنے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر 5 کروڑ 80 لاکھ ٹیکس نوٹس بھجوایا گیا