براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
پاکستان میں بدعنوانی میں اضافہ ہوا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس کے مقابلے میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق عالمی رینکنگ جاری کردی، جس میں 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 124 واں نمبر آیا!-->…
سجاد علی کے بیٹے کے گائے گیت کا سحر!
کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار سجاد علی کے بیٹے کے پہلے ہی گیت ’اُداس پھرتے ہو‘ نے سننے والوں پر سحر طاری کردیا۔اپنے والد سجاد علی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اُن کے بیٹے خوبی علی نے بھی گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ انہوں نے!-->…
بھارت، کسان تحریک بغاوت کی صورت اختیار کرسکتی ہے
کسان تحریک بغاوت کی صورت پورے بھارت کو لپیٹ میں لے سکتی ہےنئی دہلی: امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ بھارت میں کسانوں کی حالیہ تحریک بغاوت کی شکل اختیار کرکے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔بھارت کے یوم جمہوریہ کے!-->…
فواد عالم کی سنچری
کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز فواد عالم کے نام رہا، جنہوں نے ناصرف اظہر علی، محمد رضوان اور فہیم اشرف کے ساتھ شان دار شراکتیں قائم کرتے ہوئے پاکستان کو مہمان ٹیم پر برتری دلائی!-->…
ملک میں کورونا ویکسین لگانے کیلیے جامع پلان!
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ویکسین لگانے کے لیے ایک جامع پلان مرتب کرلیا ہے۔این سی او سی نے ویکسین لگانے کی خاطر ایک جامع پلان مرتب کرلیا۔ تمام شہری مع فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز، ایس ایم ایس کے ذریعے 1166 یا نمز کی ویب!-->…
ملائیشیا میں ضبط طیارہ پی آئی اے کو واپس مل گیا!
کراچی/ کوالالمپور: ملائیشیا میں طیارے کی ضبطگی کے معاملے پر پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کے درمیان معاملات طے پاگئے۔قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کی باہمی رضامندی سے ملائیشیا کی عدالت میں کیس خارج ہوگیا، جس کے!-->…
عاطف اسلم نے بیٹے کی تصویر پہلی بار شیئر کردی
لاہور: پاکستان سمیت سرحد پار بھی اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار عاطف اسلم سوشل میڈیا پر اتنا فعال نہیں نظر آتے۔گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دسمبر 2019 میں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جب سے اب تک گلوکار نے اپنے دوسرے بیٹے کی کوئی واضح!-->…
اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کا حکم!
تل ابیب: اسرائیلی آرمی چیف نے آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کردی اور ساتھ ہی آئندہ سال ایران پر ممکنہ!-->…
ٹرمپ کے متعین کردہ جج نے صدر جوبائیڈن کا فیصلہ معطل کردیا
واشنگٹن: امریکی عدالت نے جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن کا 100 روز کے لیے تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج!-->…
کورونا وبا 74 زندگیاں نگل گئی، 1563 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا سے مزید 74 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد اس وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 11 ہزار 450 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24!-->…