براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ریحام نے برطانوی عدالت میں انیل مسرت سے معافی مانگ لی!
لندن: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے برطانوی عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔ریحام خان نے 6 دسمبر کو اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے انیل مسرت پر ہوٹل روز ویلٹ خریدنے سے متعلق الزام عائد کیا!-->…
سعودیہ میں بھی انسداد کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت!
ریاض: کینیڈا اور برطانیہ کے بعد سعودی عرب نے بھی فائزر اور بائیو این ٹیک کے استعمال کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے امریکا کی دوا ساز کمپنی فائزر کی بائیو این ٹیک کے اشتراک سے تیار کردہ کورونا ویکسین کے استعمال کی!-->…
آئسولیٹ میں رہنے کے بعد قومی کھلاڑیوں کی نیوزی لینڈ میں سیر!
کوئنز ٹاؤن: پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں 14 روز آئسولیٹ رہنے کے بعد جیسے ہی مینجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت ملی تو کھلاڑی ٹریننگ کے ساتھ ہوٹل سے باہر کی دنیا سے بھی محظوظ ہونے لگے ہیں۔پچھلے دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام ٹیسٹ کلیئر!-->…
ڈاکٹر حفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اُٹھالیا
اسلام آباد: ڈاکٹر حفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔عبدالحفیظ شیخ کی حلف برداری کی سادہ تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں صدر مملکت عارف علوی نے ان سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔حفیظ شیخ مشیر خزانہ کے عہدے پر کام کررہے تھے!-->…
کورونا سے 50 افراد جاں بحق، 3 ہزار سے زائد نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس نے ایک دن میں 50 زندگیوں کے چراغ گل کردیے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 42 ہزار 596 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی!-->…
حکومت کا ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کا آغاز!
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر حکومت نے عمل درآمد کا آغاز کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق 25 ہزار روپے کے بانڈز کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا ہے اور 25 ہزار روپے کے پریمیئم پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول بھی!-->…
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابراعظم کا تیسرا نمبر!
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ایک روزہ کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی ہے، جس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔کھلاڑیوں کی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بلے بازوں!-->…
شوکت خانم ہسپتال میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی کامیاب سرجری!
لاہور: ڈاکٹر یاسمین راشد کی شوکت خانم ہسپتال میں سرجری کی گئی جو کامیاب رہی۔ذرائع شوکت خانم ہسپتال کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی چھاتی میں تکلیف کے باعث سرجری کی گئی۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میری سرجری!-->…
فرانس، پرائیویسی خلاف ورزی پر گوگل اور ایمازون پر جرمانے!
پیرس: صارفین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کرنے پر ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے گوگل پر 100 ملین یورو اور ایمازون پر35 ملین یورو کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے ڈیٹا پرائیویسی ریگولیٹر نے صارفین کی پرائیویسی!-->…
ارطغرل غازی کی پاکستان آمد!
لاہور: معروف ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان لاہور پہنچ گئے۔آج صبح انگین آلتان لاہور پہنچے اوران کی پاکستان آمد سے متعلق اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’پاکستان اِن ترکی‘ نامی ٹوئٹر!-->…