براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
رواں برس ایشیا کپ کا میلہ نہیں سج سکے گا!
لاہور: ایشیا کرکٹ کپ کا میلہ سجنے سے پہلے ہی اجڑ گیا، ستمبر میں ہونے والے ایونٹ کے التوا کا اعلان بی سی سی آئی چیف سارو گنگولی کی جانب سے کیا گیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے بھی اس کی تصدیق کردی، ان کا کہنا ہے!-->…
آئیسولیشن ہسپتال کا افتتاح: عوام عیدالاضحیٰ پر احتیاط کو نظرانداز نہ کریں، وزیراعظم کی اپیل!
اسلام آباد: وزیراعظم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ پر کورونا وبا سے متعلق احتیاط کو نظرانداز نہ کرے۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد آئیسولیشن ہسپتال اینڈ انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ!-->…
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی!
کراچی: مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی رحلت کو 53 برس بیت گئے، قائداعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے عظیم بھائی کی ہر موقع پر ہمت بندھائی جب کہ 60 کی دہائی میں انہوں نے سیاسی نقشے پر حیرت انگیز!-->…
چوہدری شجاعت کا وزیر اعظم کو خط ان کی جمہوری سوچ کا عکاس ہے: محمد طارق حسن
کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت آزادی اظہار اور ریاست کے چوتھے ستون پر قدغن برداشت نہیں کی جائے گی، عوام تک معلومات پہنچانے والے اداروں کے ساتھ ناانصافی قابل قبول نہیں۔محمد طارق حسن کا کہنا!-->…
معروف مزاحیہ اداکار جگدیپ (اشتیاق جعفری) انتقال کرگئے!
ممبئی: بھارتی فلموں کے سینئر مزاحیہ اداکار جگدیپ (سید اشتیاق جعفری)انتقال کر گئے۔آپ مقبول بولی وُڈ اداکار جاوید جعفری کے والد تھے۔جگدیپ کی عمر 81 برس تھی۔ انہوں نے 70 ، 80 اور 90 ء کی دہائیوں میں یادگار کردار نبھائے۔ بالخصوص مقبول ترین!-->…
امریکا اور عالمی ادارۂ صحت کی راہیں جدا ہونے لگیں!
واشنگٹن: امریکا نے اقوامِ متحدہ اور کانگریس کو عالمی ادارۂ صحت سے دستبرداری کا نوٹس دے دیا۔ صدر ٹرمپ کہہ چکے کہ عالمی ادارۂ صحت چین کے زیرِ اثر ہے۔
کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے رکن نے کہا، اس سے امریکی بیمار اور امریکا تنہا رہ جائے گا۔!-->!-->!-->…
سپریم کورٹ کا ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم!
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ زیر التوا ریفرنسز کا تین ماہ میں فیصلہ کیا جائے، نیب کا ادارہ نہیں چل رہا، کیوں نہ نیب عدالتیں بند کردیں اور نیب قانون!-->…
سائرہ پیٹر کورونا سے متاثر فنکاروں کے لیے چیریٹی شوز کریں گی
کراچی: پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرہ فنکاروں اور ان کی فیملی کو سپورٹ کرنے کے لیے آن لائن کنسرٹ کریں گی، جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا سنگر!-->…
کراچی میں بارش، کرنٹ لگنے کے واقعات، 6 جاں بحق!
کراچی: شہر قائد میں مسلسل تیسرے روز کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی جب کہ کرنٹ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، یوں تین روز میں ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق ناگن چورنگی مسلم ٹاؤن میں گھر میں کرنٹ لگنے سے بچہ جاں بحق!-->…
کل بھوشن یادیو کا اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار!
اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے سے انکار کردیا ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان اور ڈی جی جنوبی ایشیا و سارک زاہد حفیظ نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارتی جاسوس یادیو کو دوبارہ قونصلر تک!-->…