براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
عروہ میری زندگی کی مضبوط ترین خواتین میں سے ہے، فرحان
کراچی: نامور اداکار و گلوکار فرحان سعید نے ایک انٹرویو کے دوران ان خواتین کا ذکر کیا جنہوں نے انہیں زندگی میں سب سے زیادہ متاثر کیا۔فرحان سعید سے سوال پوچھا گیا کہ وہ کون سی خواتین ہیں جنہوں نے انہیں زندگی میں سب سے زیادہ متاثر کیا؟ اس پر!-->…
کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ، سینئر بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب!
اسلام آباد: بھارت کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان نے بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی اشتعال!-->…
نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی کورونا ویکسین لگوالی!
واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے بھی کورونا ویکسین لگوالی۔78 سالہ جو بائیڈن نے فائزر کمپنی کی تیار کردہ ویکسین لگوائی اور انہیں ویکسین ریاست ڈیلویئر میں لگائی گئی۔جوبائیڈن کے ویکسین لگوانے کا عمل امریکی میڈیا پر براہ راست نشر کیا!-->…
حفیظ رواں سال ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب ترین بیٹسمین!
نیپئر: تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ سال 2020 میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے کامیاب ترین بیٹسمین بن گئے۔40 سالہ محمد حفیظ نے اس سال مجموعی طور پر 415 رنز بنائے جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اس سال کسی بھی بیٹسمین کے سب سے زیادہ رنز ہیں۔حفیظ نے یہ سنگ!-->…
آواران میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلہ، 7 دہشت گرد ہلاک!
آواران: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں آواران کے علاقے کلکور میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، جس پر وہاں موجود دہشت گردوں نے حملہ کردیا، سیکیورٹی!-->…
بختاور کی شادی پاکستان میں ہوگی؟
کراچی: گزشتہ دنوں شہید بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری کے ساتھ منگنی ہوئی تھی۔بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر محمود چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے دوستوں اور عزیزو اقارب کے ساتھ!-->…
کورونا میں مبتلا ماہرہ کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کیلیے پیغام!
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں کورونا وبا کی شکار ہیں۔چند روز قبل عالمی وبا کورونا کا شکار ہونے والی سپراسٹار ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنی 36 ویں سالگرہ پر مداحوں کے نام خصوصی پیغام جاری کیا۔فوٹوشیئرنگ ایپ!-->…
نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کا پارلیمانی اجلاس!
کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کا پارلیمانی اجلاس سندھ اسمبلی بلڈنگ کمیٹی روم میں منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر سے نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کے ارکان نے شرکت کی، اجلاس میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش!-->…
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا!
نیپئر: وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی شان دار بلے بازی کی بدولت پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں میزبان نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے زیر کرلیا۔آخری مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا۔ اس بار!-->…
کورونا وبا مزید 80 زندگیاں نگل گئی!
اسلام آباد: پاکستان بھرمیں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے مزید 80 افراد جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے مزید 1704 کیسز رپورٹ جب کہ 80 افراد!-->…