براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
لاہور کے شمال میں دبئی طرز کا جدید شہر بسانے کا فیصلہ، اتھارٹی قائم!
لاہور: پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، اس نے نیا شہر بسانے کے لیے علیحدہ اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہوں گے۔لاہور کے شمال میں جدید شہر بسانے کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ!-->…
وفاقی حکومت نے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ آن لائن کلاسز ایک مخصوص طبقے تک محدود ہیں، اس لیے حالات بہتر ہوتے ہی اسکول کھولنے چاہییں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسکول کھولنے کا فیصلہ کیوں کیا، وجہ سامنے آگئی، شفقت محدود نے آن لائن!-->…
کورونا وبا: وزیراعظم کے فیصلوں کی عالمی سطح پر پذیرائی اور پیروی!
اسلام آباد: عالمی ادارے آکسفیم کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران وبا سے زیادہ لوگوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ ہے، ادارے کے اس موقف نے وزیراعظم عمران خان کے لاک ڈاؤن نہ کرنے کے موقف کو بھی درست ثابت کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے 17 مارچ کو ہی قوم!-->…
اب روبوٹس کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے
کورونا وائرس نے جہاں زندگی کے دیگر شعبوں کو شدید متاثر کیا، وہیں کھیلوں کی سرگرمیوں کو یک سر بدل دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کھیلوں کے مقابلوں میں مداحوں کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، مگر کورونا نے اسٹیڈیمز کو یک سر ویران کر دیا۔اس سے جہاں منافع میں!-->…
مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے متعلق چوہدری شجاعت کا اہم انکشاف!
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جب دھرنے کے لیے اسلام آباد آئے تو کچھ لوگ دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے۔مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ مولانا!-->…
کے الیکٹرک کو اضافی گیس کی فراہمی، کراچی میں گیس بحران!
کراچی: شہر میں جہاں شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، وہیں اب گیس بحران بھی سر اٹھانے لگا۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی کمی کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز کو دو دن کے لیے بند کردیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گیس اسٹیشنز کو جمعے کی!-->…
اقوام متحدہ نے جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیرقانونی قرار دے دیا!
نیویارک: اقوام متحدہ نے عراق میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیر قانونی قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے ماورائے عدالت قتل اگنیس کیلامارڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکا ایسا کوئی بھی ثبوت پیش کرنے!-->…
بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بے حال!
کراچی: بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، جس کے باعث شہر قائد کے عوام سخت اذیت سے گزر رہے ہیں۔کراچی میں موسم بہتر ہونے کے باعث بجلی کی ڈیمانڈ کم ہونے اور اضافی گیس ملنے کے باجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا بلکہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ!-->…
کے الیکٹرک ہمیں فیل کررہی، نجکاری کے باوجود بہتری نہیں آرہی، چیئرمین نیپرا
اسلام آباد: نیپرا کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نج کاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آرہی۔چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا میں کے الیکٹرک کے حوالے سے عوامی سماعت ہوئی، جس میں نیپرا اتھارٹی کے تمام ارکان اور دیگر نے شرکت کی۔وائس!-->…
کورونا سے اموات 5 ہزار سے متجاوز، فعال کیسز 89 ہزار سے زائد!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 75 مریض جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 255 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور پر 15 لاکھ چودہ ہزار سے زائد!-->…