براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
بھارتی فوج کی دہشت گردی، مزید 2 کشمیری شہید!
سری نگر: قابض بھارتی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا، اس دوران مریضوں کے لیے ایمبولینس کو بھی داخل ہونے کی!-->…
سراج درانی کا چوکیدار اپنی ہی بندوق سے جاں بحق!
کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا چوکیدار گھر کے باہر اپنی ہی ایس ایم جی کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز 5 خیابان تنظیم میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے چوکیدار نے ایس ایم جی سے اپنے سینے پر!-->…
ایتھوپیا، پاکستانی پائلٹس کو طیارے اُڑانے سے روک دیا گیا!
اسلام آباد: ایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق ایتھوپیا کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا گیا ہے جس کے ذریعے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روکنے سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ذرائع!-->…
کورونا برگر کے بعد ماسک پراٹھے بھی متعارف!
چنائے: کورونا وائرس کے بعد دُنیا کا طرز زندگی یکسر ہی تبدیل ہوگیا ہے، لیکن کچھ تخلیق کاروں نے اس حوالے سے اپنے فن کے خوب جوہر دکھائے ہیں۔ پہلے کورونا برگر متعارف کرایا گیا تھا اور اب ماسک پراٹھے بھی سامنے آگئے ہیں۔گویا ہم آپ کو ایک ایسے!-->…
علی زیدی نے عذیر کے ساتھی حبیب بلوچ کی وڈیو جاری کردی!
کراچی: علی زیدی نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے قریبی ساتھی حبیب جان بلوچ کی ایک وڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ زرداری اور قادر پٹیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگئے ہیں۔وفاقی وزیر علی زیدی نے لیاری گینگ!-->…
اجمل وزیر فارغ، کامران بنگش مشیر اطلاعات کے پی مقرر!
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔خیبر پختونخوا حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ ان کی جگہ محکمہ اطلاعات کی وزارت کامران بنگش کے!-->…
جرمن لگژری برانڈ کا اسپورٹس وئیر کی تیاری کیلئے پاکستانی کمپنی کو آرڈر
معروف جرمن لگژری فیشن برانڈ 'ہوگو باس' نے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو آرڈر دے دیا۔
جرمن لگژری فیشن برانڈ ہوگو باس کی جانب سے اسپورٹس وئیر کی تیاری کے لیے پاکستانی کمپنی کو آرڈر دینا پاکستان کی ٹیکسٹائل!-->!-->!-->…
ہر رنگ، سب رنگ: اجرا کا شکیل عادل زادہ نمبر شایع ہوگیا
معروف ادبی جریدے سہ ماہی اجرا کا شکیل عادل زادہ شایع ہوگیا، جس میں سب رنگ ڈائجسٹ کے مدیر کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اردو کے مقبول ترین ڈائجسٹ سب رنگ کے مدیر اور ممتاز کہانی کار، شکیل عادل زادہ سے متعلق اجرا نے خصوصی نمبر!-->…
پُراسرار آبی جانور نے دل دہلا دیے
بیجنگ: چین میں پراسرار آبی جانور کی تیراکی نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وسطی چین کے دریا میں دیکھے جانے والے نامعلوم جانور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، صارفین نے تیراکی!-->!-->!-->…
ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ!
اسلام آباد: وفاق نے ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء اور چیئرمین این ڈی ایم اے بھی ہمراہ!-->…