براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

پاکستانی طلبا کے لیے سامان چین پہنچ گیا، جہاز واپسی پر کورونا تدارک کی چیزیں لائے گا

اسلام آباد: چین کے شہر ووہان میں موجود پاکستانی طلبہ کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے کھانے پینے کا سامان چین پہنچ گیا۔ جہاز واپسی پر کورونا کے تدارک کا سامان لے کر آئے گا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سامان کی ترسیل کے انتظامات

اسلام آباد ہائی کورٹ کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ

ملتان میں سب سے بڑا قرنطینہ قائم، 1247 زائرین کو منتقل کردیا، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ملتان انڈسٹریل اسٹیٹ میں سب سے بڑا قرنطینہ قائم کردیا گیا جو 3 ہزار کمروں پر مشتمل ہے، ایران سے لوٹنے والے 1247 زائرین کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا جنہیں الگ الگ کمروں میں رکھا گیا ہے۔ شاہ

کراچی پولیس کا ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی : کراچی پولیس کا ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد دکانوں اور گھروں پر چھاپے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں مقامی پولیس کی جانب سے ماسک اور سینیٹائزرز کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف متعدد

مسٹر پاکستان ورلڈ 2020 کیوان حسنین کے بلند عزائم

لاہور: پاکستانی نژاد امریکی کیوان حسنین نے حال ہی میں مسٹر پاکستان ورلڈ 2020 کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ کیلی فورنیا امریکا میں پیدا ہونے اور پرورش پانے والے اس نوجوان کا تعلق لاہور سے ہے اور یہ آئندہ برسوں میں بہت سے عالمی مقابلوں میں

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 453 ہوگئی

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 453 ہوگئی ہے جبکہ 3افراد جاں کی بازی ہار گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ملک بھر میں اس وائرس سے 3 افراد کے جاں بحق

کورونا وائرس، بلاول کی وفاق کو بڑی پیشکش

کراچی: کورونا وائرس سنجیدہ مسئلہ اس پر پوائنٹ اسکورنگ کی ضرورت نہیں، وزیراعظم پر تنقید کا نہیں بلکہ انہیں قائل کرنے کا وقت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اُن کا

کورونا متاثرین کی تعداد 338 ہوگئی

اسلام آباد: بلوچستان میں 22، سندھ میں پانچ اور خیبر پختونخوا کے مزید 15 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں اس وبا کے شکار افراد کی تعداد 338 ہوگئی ہے۔ بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ 22 کیس سامنے آںے کے بعد مریضوں کی

کورونا خدشہ، 8 ٹرینیں معطل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر 8 ٹرینیں معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 25 مارچ سے کراچی جانے والی 8 ٹرینیں بند کردی جائیں گی۔ شیخ رشید کا کہنا تھا ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ سندھ

امریکا اور یورپ میں کورونا وائرس کا خوف، لاک ڈاون کے خدشہ سے کئی علاقوں میں اسٹورز خالی

پیرس: کورنا وائرس کے باعث دنیا بھر کے مختلف ممالک میں لاک ڈاون کے خوف سے شہریوں نے بنیادی اشیا اور اضافی راشن کی خریداری شروع کردی۔ کینیڈا میں بھی افراتفری کے عالم میں شہریوں نے بازاروں کا رخ کرلیا، امریکا کے مختلف سپر مارکیٹوں میں