براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ملیے پاکستانی ارطغرل غازی سے!
کراچی: مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی ترک ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا پاکستانی نوجوان سامنے آگیا، جس کے سوشل میڈیا پر چرچے جاری ہیں۔کراچی کے رہائشی مصطفیٰ حنیف کو سوشل میڈیا پر انجن التان سے مشابہت!-->…
پاکستان کلبھوشن معاملے پر عالمی عدالت کے فیصلے پر عمل کے لیے پُرعزم ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو سے متعلق کیس پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرعمل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو تیسری!-->…
ریمنڈ ڈیوس کو کس نے واپس بھیجا؟ زرداری کو چینی پر سبسڈی ملی، مراد سعید
اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی کی تقریر کے ردعمل میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی دلیل نہ جواب، صرف بڑھکیں مارتی ہے، بلاول کو اتنا خوف ہے جواب سنے بغیر ہی ایوان سے چلے گئے، کیا اپنی!-->…
ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند، چین کا ووہان میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور
بیجنگ: امریکا و چین کے مابین سفارتی جنگ میں شدت، امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے فیصلے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہری ہیوسٹن!-->…
مودی کے باعث شائننگ انڈیا کے امیج کا بیڑا غرق ہوگیا، شاہ محمود
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت ایل او سی پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنارہا ہے، انڈیا کی طرف سے ہمیشہ دہرا معیار سامنے آیا۔وزیر خارجہ کا عالمی میڈیا کے ایل او سی کے دورے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہنا تھا غیر ملکی!-->…
تاریخ میں کسی وزیراعظم نے اتنے این آر او نہیں دیے، بلاول
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جتنے این آر او عمران خان نے دیے تاریخ میں کسی وزیراعظم نے نہیں دیے اور تازہ ترین این آر او کل بھوشن کو دیا گیا۔کل بھوشن یادیو کو سزا کے خلاف اپیل کا حق دینے سے متعلق آرڈیننس!-->…
کلبھوشن کی اپیل سے متعلق آرڈیننس اسمبلی میں پیش، اپوزیشن کے شدید اعتراضات
اسلام آباد: بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کی اپیل سے متعلق آرڈیننس وزارت قانون کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت قومی اسمبلی میں کل بھوشن یادیو کی اپیل سے متعلق آرڈیننس پیش کیا گیا تو اپوزیشن نے شدید!-->…
یوم عرفہ اور عیدالاضحیٰ پر مسجدالحرام عام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی
ریاض: مسجدالحرام یومِ عرفہ اور عیدالاضحیٰ پر عام عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی۔حج سیکیورٹی کے نائب کمانڈر میجر جنرل محمد بن واصل الاحمدی نے اپنے بیان میں کہا کہ بیت اللہ اور اس کے بیرونی صحنوں میں نمازوں کی معطلی بدستور جاری رہے گی اور!-->…
کراچی میں بادل پھر برسنے کو تیار!
اسلام آباد: شہر قائد اور گرد و نواح میں محکمہ موسمیات نے مون سون کی تیسری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 24 جولائی کو بھارتی ریاست گجرات میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے، ہوا کا کم دباؤ بعدازاں مون سون کی!-->…
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، فعال کیسز 50 ہزار!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کم ہوکر 50 ہزار کی سطح پر آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 22 ہزار 408 ٹیسٹ کیے گئے۔ سندھ میں 10 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے۔ پنجاب میں 7085، خیبر!-->…