براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

تمام غیر ملکیوں کے ویزے میں 30 اپریل تک توسیع

اسلام آباد: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام غیر ملکی افراد کے ویزا میں 30 اپریل تک توسیع کا اعلان کر دیا گیا ۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن: اولاد کی خاطر والدین نے گھر کو ریستوران بنا دیا

ایڈنبرگ: لاک ڈاؤن کے باعث اسکاٹ لینڈ میں والدین نے بچوں کی خاطر گھر میں ہی ریستوران کھول لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی طرح اسکاٹ لینڈ میں بھی کروناوائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے۔ تفریحی مراکز، بچوں کے پلے ایریاز

شب برأت، آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

کراچی: پاکستان بھرمیں آج شب برأت مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے تاہم مساجد میں اجتماعات پرپابندی ہوگی۔ آج برکتوں، فضیلتوں اور بخشش والی رات ہے، جس میں انوار و تجلیات کی برسات ہوتی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ

سندھ اور کراچی والے آج عمران خان کو شکریہ کہتے ہیں،حلیم عادل شیخ

کراچی: پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر اور سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبۂ سندھ اورخصوصاً کراچی میں بسنے والے آج ہم آواز ہو کر”شکریہ عمران خان“ کہتے ہیں۔

کورونا بحران: بچوں کا خاص خیال رکھیں

صائمہ اقبال آج ہم جس صورت حال سے گزر رہے ہیں، اس نے سب ہی کو متاثر کیا ہے، مگر بچے اس سے زیادہ متاثر ہوئے۔ اسکول میں دن کا بڑا حصہ گزارنا، ٹیوشن، سپارہ پڑھنا اور پھر سو جانا، کل تک ہمارے بچوں کی یہی روٹین تھی۔ البتہ آج بچے زیادہ وقت

کیا بورس جانسن کی حاملہ گرل فرینڈ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں؟

لندن: برطانوی وزیر اعظم کی حاملہ گرل فرینڈ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی 31 سالہ گرل فرینڈ سائمندس کیری بھی کورونا وائرس کا شکار ہیں۔ البتہ اب وہ پہلے سے بہتر محسوس کر رہی ہیں۔ اںھوں نے

آئیں مل کر کرپٹ سیاسی مافیا کے خلاف جنگ میں عمران خان کا ساتھ دیں

مہرین ملک آدم پاکستان کی سیاسی تاریخ میں شاید ہی ایسی حکومت آئی ہوگی جس نے ازخود اپنے ہی پارٹی رہنماوں،وزرا اور اتحادی جماعتوں کے خلاف کاروائی کی ہو۔یہ کریڈٹ بھی صرف عمران خان کو جاتا ہے جس نے ہمیشہ کرپشن اور روایتی سیاسی نظام کے خلاف

شب برأت پر عوام گھروں میں رہ کر عبادت کریں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اورشب برأت کے حوالے سے پیغام میں کہا کہ شب برأت مغفرت اوررحمت کی رات ہے، رب العزت ہماری دھرتی کوشاد آباد رکھے اورمصیبتوں سے نجات عطا فرمائے، عوام سے گزارش ہے کہ شب برأت پر اپنے

14 اپریل تک لاک ڈاؤن خاتمے کے امکان کم، ترین پی ٹی آئی سے وابستہ رہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ 14 اپریل تک لاک ڈاؤن ختم کرنے کے امکانات کم ہیں، جہانگیر ترین پی ٹی آئی کے اہم رہنما ہیں اور رہیں گے، میں نہیں سمجھتا جہانگیر ترین اور عمران خان میں فاصلے بڑھ جائیں گے۔ انہوں نے نیوز کانفرنس

چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی وزیراعلیٰ سںدھ سے ملاقات

کراچی: چین کے میڈیکل سیکٹر کے 9 رکنی اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی جس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ چین نے کورونا وائرس پر قابو پایا، جانی نقصان پر افسوس