سنتھیا رچی کو سیاست دانوں کے خلاف بیانات دینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو سیاستدانوں کے خلاف بیانات دینے سے روک دیا۔
تفصیلات کے مطابق سنتھیا رچی کیس میں ڈرامائی موڑ آیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو پاکستان کی سیاسی شخصیات کے خلاف بیانات دینے سے روکتے ہوئے وفاقی وزارت داخلہ سے بزنس ویزا پالیسی پر وضاحت بھی طلب کی ہے۔

رچی

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔