براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

لاوارث شہر

احسن لاکھانی اقتدار کی دیواریں اس قدر بلند ہوتی ہیں کہ عام شہریوں کی صدائیں اُن تک نہیں پہنچتی۔ لاغر اور کمزور آوازحلق سے نکلتی ہے اور وہیں دم توڑ جاتی ہے۔ تخت شاہی کا صدیوں سے یہی رواج رہا ہے کہ اپنے محل کے در و بام اس قدر اونچے رکھے

پاکستان زندہ باد

نازیہ علی میری طرف سے ہر سیاسی جماعت کو خراج تحسین کیوں کہ انکا سب کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے دور اقتدار میں بہترین کام کئے ہیں۔ میں نے ادنی سی گورنرز کی طالب علم ہونے کی حثیت سے سوچا کیوں نہ چین ہمارا دوست ہے اسکے ترقیاتی کاموں پر

کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست، سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: کلبھوشن یادیو اپیل کی آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی. بھارت کی طرف سے اپنے جاسوس کلبھوشن کے معاملے پر ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی حکومتی درخواست

سنتھیارچی کو دو ہفتے کے اندر پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سنتھیا رچی کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی شہری سنتھیارچی کے ویزے کی مدت 31 اگست کو ختم ہوچکی اور انہوں نے ویزے کی توسیع کے لیے درخواست دی تھی، تاہم وزارت داخلہ نے ان کی درخواست

عدالت عظمیٰ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دینے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے شوگر کمیشن رپورٹ کالعدم قرار دینے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے

ڈیبیو پر شاندار کارکردگی، حیدر علی چھاگئے!

مانچسٹر: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز حیدر علی نے اپنے ڈیبیو میچ میں نصف سنچری بناکر نہ صرف پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کیا بلکہ بہت سے لوگوں کا دل بھی جیت لیا۔انگلستان کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے افتخار

شہباز شوبازی کیلیے کراچی تک جاسکتے، عدالت آتے وقت صحت خراب ہوجاتی ہے، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف شوبازی کے لیے کراچی تک جاسکتے ہیں لیکن نیب عدالت آتے ہوتے صحت خراب ہوجاتی ہے، ان کی پہلی ملاقات ہی اپنے کرپشن پارٹنر زرداری سے ہے، کراچی کی حالت سندھ حکومت کی نااہلی بتارہی

کراچی کو تجاوزات سے پاک کرنے کے مشن کا آغاز!

کراچی: شہر قائد کو تجاوزات سے پاک کرنے کا مشن شروع کردیا گیا، جس کے لیے ضلع وسطی میں مساجد سے اعلانات کیے گئے ہیں۔سندھ حکومت نے کراچی میں برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کے انسداد کے آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ آج سے ضلع وسطی میں غیر قانونی

نواز شریف کے نواسے کا سیف الرحمٰن کی بیٹی سے رشتہ طے!

لاہور: نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ سینیٹر سیف الرحمٰن کی بیٹی سے طے ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا رشتہ سینیٹر سیف الرحمٰن کی بیٹی سے طے پایا ہے. خاندانی ذرائع نے رشتہ طے

جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کو بینک گارنٹی اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے طبی بنیادوں پر ان کی ضمانت منظور کرلی۔سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جعلی اکاؤنٹس کیس کے