براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس: اپیلیں مسترد، کمپنیوں کو 417 ارب جمع کرانا ہوں گے
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس سے متعلق تمام اپیلیں مسترد کردیں جس کے بعد اب کمپنیوں کو 417 ارب روپے جمع کروانا ہوں گے۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے گیس انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس سے!-->…
کچھ وزراء ذاتی مفاد کو حکومتی مفاد پر ترجیح دیتے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم ورک کے بجائے ذات کے لیے کام کرنے والوں کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرِاعظم عمران خان وفاقی وزراء پر برہم ہوگئے اور کہا کہ کچھ وزراء ذاتی مفاد کو!-->…
بی آر ٹی منصوبہ مکمل، وزیراعظم آج افتتاح کریں گے
پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے میں اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے بعد بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) فلیگ شپ پروجیکٹ کو مکمل کرلیا ہے اور آج وزیراعظم عمران خان اس اہم منصوبے کا افتتاح کریں گے۔وزیراعظم عمران خان پشاور بی آر ٹی منصوبے!-->…
لندن: ہائی کمیشن پاکستان میں سائرہ پیٹر کی پرفارمینس اور عالمی ریکارڈ بنانے والے بچے سے ملاقات
پاکستان کی پہلی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے لندن ہائی کمیشن آف پاکستان میں عالمی ریکارڈ بنانے والے 10 سالہ پاکستانی بچے نادوب گل سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق نامور اوپیرا اسٹار نے ایک منٹ میں ریاضی کے 196 سوالات کے جوابات کا عالمی ریکارڈ!-->…
نجی اسکول 15 اگست کو نہیں کھلیں گے: ڈی جی پرائیویٹ اسکولز
کراچی: ڈی جی پرائیویٹ اسکولز نے کہا ہے کہ 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے نہیں کھولنے دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی پرائیویٹ اسکولز، منسوب صدیقی نے مختلف نجی اداروں کے دعووں اور اعلانات کو رد کر دیا۔منسوب صدیقی نے کہا ہے کہ والدین اپنے!-->…
جاوید میاں داد کی وزیراعظم پر کڑی تنقید!
کراچی: عظیم بلے باز جاوید میانداد نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کا کپتان تھا، آپ میرے کپتان نہیں تھے، میں سیاست میں آؤں گا اور بتاؤں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔ اب میں سیاست پر بھی بات کروں گا، صحیح کو صحیح اور!-->…
چودہ برس قبل چوری ہونے والے پرس کی انوکھی کہانی
چوری اور گم ہونے والی اشیا کا اچانک مل جانا ایک خوش گوار احساس ہے، البتہ چودہ برس قبل گم ہونے والے پرس کے بازیافت کی کہانی انوکھی ہے۔گزشتہ دونوں بھارتی پولیس نے ایک شہری کا 14 سال قبل چوری ہونے والا پرس ڈھونڈ لیا۔ہیمانت پڈالکار نامی شہری!-->…
مریم نیب پیشی کیس: 58 لیگی کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیے گئے
لاہور: مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن) لیگ کے 58 کارکنوں کو عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔لاہور پولیس نے مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار (ن)!-->…
بزدار کی نیب پیشی، پونے دو گھنٹے پوچھ گچھ
لاہور: پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نیب لاہور میں پیش ہوگئے، جہاں ان سے شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے کیس میں تقریباؔؔ پونے 2 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔عثمان بزدار سیکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر صرف ایک گاڑی میں وزیراعلیٰ آفس!-->…
جوبائیڈن کا کملا دیوی کا اپنی نائب کیلیے انتخاب!
واشنگٹن: امریکا کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کملا دیوی ہیرس کو نائب صدر کے لیے چن لیا، خاتون سینیٹر سیٹ کے لیے پہلی جنوبی ایشیائی اور افریقی امیدوار ہوں گی۔ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کملا دیوی ہیرس کو نائب صدر کی امیدوار کے لیے!-->…