براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہاں پوری کا غیر مطبوعہ کام شایع ہونا چاہیے، مقررین
اگر وہ بھی نام وَری کی دوڑ میں لگ جاتے، تو شاید 165 کتب تصنیف نہ کر پاتے، تعزیتی تقریب سے یونس حسنی، معین عقیل، جعفراحمد اور دیگر کا خطاب
ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہاں پوری جیسے محققین کے کام کو سراہنے اور ان کی تحقیقی روایت کو آگے بڑھانے کی!-->!-->!-->…
وہاب ریاض کل میچ کیوں نہیں کھیل سکیں گے؟
کراچی: پی ایس ایل ٹیم پشاور زلمی کو کل اپنے اہم ترین بولر اور کپتان وہاب ریاض اور کوچ ڈیرن سیمی کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وہاب ریاض اور ڈیرن سیمی بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کے بعد آئیسولیشن میں ہیں، اس لیے کل کے…
سینیٹ انتخابات، حکمراں جماعت کی متحدہ سے تعاون کی درخواست
کراچی: حکمراں جماعت نے ایم کیو ایم پاکستان سے سینیٹ انتخابات میں تعاون کی درخواست کی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لیے حکومتی وزرا اپنے اتحادیوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں، اسی حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور…
پارری گرل نے ماہرہ کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
کراچی: پارری ہورہی ہے ویڈیو سے راتوں رات شہرت کی بلندی کو چھونے والی سوشل میڈیا اسٹار دنا نیر مبین نے سپورٹ کرنے اور ویڈیو بنانے پر اداکارہ ماہرہ خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
دینا نیر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں ماہرہ کی 'پارری ہو رہی ہے'…
زرداری کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ!
کراچی/ لندن: سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور یوسف رضا گیلانی کی بھی بات کروائی۔
نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں…
برصغیر کی بے بدل آواز کو جنم دن مبارک!
محمد راحیل وارثی
اس وقت پورے برصغیر میں صوفیانہ کلام کی گائیکی کے حوالے سے عابدہ پروین سے بڑا کوئی فن کار نظر نہیں آتا۔ پوری دنیا میں صوفی شعرا کے پیغام کو پھیلانے کا سہرا اُنہی کے سر بندھتا ہے۔ آپ جہاں گئیں، صوفیانہ کلام!-->!-->!-->…
پہلے پاکستانی شہری کا یومِ وفات……
محمد راحیل وارثی
آج پاکستان کے سب سے پہلے شہری کا یومِ وفات ہے۔ آخر پہلا پاکستانی شہری کون تھا؟ جسے وطن عزیز کا پہلا پاسپورٹ جاری ہوا، یقیناً اس بات سے ملک کے اکثر عوام بے خبر ہوں گے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ قائداعظمؒ، شہیدِ ملت لیاقت علی…
محصولاتی ہدف کے حصول پر وزیراعظم کا ایف بی آر کو خراج تحسین
اسلام آباد: وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 7 ماہ کے محصولاتی اہداف حاصل کرنے پر میں ایف بی آر کے زمینی عملے کو سراہتا ہوں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان…
آرمی چیف سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان کی ملاقات!
راولپنڈی: روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیر کابلو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی صدر کے نمائندہ برائے افغانستان ضمیر کابلو کی…
کسی جماعت نے اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے، عدالت عظمیٰ
اسلام آباد: جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے متناسب نمائندگی پر فرق نہیں پڑتا، کسی جماعت نے اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق…