براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
فطرت سے جنگ کراچی کو تباہ کررہی ہے
ثناء غوری
فطرت سے لڑنے کا ایک بھیانک انجام کورونا وبا کی صورت پوری دنیا کے سامنے ہے، جس کے اثرات ایک اندازے کے مطابق 2022 تک رہیں گے۔ بڑے بڑے شہر بنانے کے خواب سے انڈسٹریز تک ماحولیات کو نقصان پہنچانے میں خدا کی نائب کہلانے والی مخلوق نے!-->!-->…
اپنا سر تن سے جدا کرکے نیا دھڑ اُگانے والا حیرت انگیز جانور
ٹوکیو: ایک قسم کا سمندری گھونگھا خطرے کی صورت اپنا سر خود کاٹ لیتا ہے اور پھر اس سر سے پورا جسم اُگالیتا ہے۔
سمندر میں گھونگھوں سے مشابہہ جانور بکثرت ملتے ہیں جنہیں سی سلگ کہا جاتا ہے۔ جاپانی ماہرین نے انکشاف کیا کہ ’سی سلگ‘ کی دو اہم…
بھارتی کسٹم حکام نے مسلمان شہری کی قیمتی گھڑی برباد کرڈالی
نئی دہلی: بھارت میں کسٹم حکام نے دبئی پلٹ مسلمان شہری کی 2 لاکھ 26 ہزار درہم مالیت کی قیمتی گھڑی برباد کرڈالی۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بھٹکل سے تعلق رکھنے والا اسماعیل دبئی میں اپنے بھائی سے ملنے کے بعد…
پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلے جون میں کرانے کا فیصلہ!
لاہور: پی ایس ایل کے حوالے سے شائقین کے لیے خوش خبری سامنے آئی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتوی ہونے والے مقابلے جون میں کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی فواد احمد کا…
بابراعظم کے عالمی ریکارڈ کو خطرہ!
لاہور: مایہ ناز بلے باز اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی 26 اننگز میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے…
پشاور ہائی کورٹ کا ٹک ٹاک آج سے بند کرنے کا حکم
پشاور: عدالت عالیہ نے ٹک ٹاک ایپلی کیشن آج سے بند کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں ڈی جی پی ٹی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل اور درخواست گزار وکیل پیش ہوئے۔ چیف جسٹس قیصر رشید نے استفسار کیا…
کرکٹر بننا چاہتا تھا، گلوکاری میں دلچسپی نہ تھی: عاطف اسلم
کراچی: نامور گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ انہیں گلوکاری میں کوئی دلچسپی نہیں تھی بلکہ وہ کرکٹر بننا چاہتے تھے۔
ایک انٹرویو میں گلوکار عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ میں ایتھلیٹ تھا اور کرکٹر بننا چاہتا تھا، تاہم والدین چاہتے تھے کہ میں اپنی…
ایمن خان نے ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی!
کراچی: اداکارہ ایمن خان نے کہا ہے کہ ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ زندگی کو بھرپور طریقے سے جینا ہے۔
اداکارہ ایمن خان نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ انہوں نے بچپن سے ہی کام کرنا شروع کردیا تھا اور پچھلے 2 ،3 برس میں انہوں نے بہت…
صوبۂ سندھ میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
اپنے ایک بیان میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ این سی او سی میں پنجاب کے کچھ شہروں اور پشاور میں کورونا کیسز کی شرح بڑھنے پر وہاں 15 روز کے لیے…
بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل شروع
اسلام آباد/ کراچی: پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت ملک بھر میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہوگیا۔
سیکریٹری ہیلتھ پنجاب محمد عثمان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر 104 ویکسی نیشن…