براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
شکست پر دل برداشتہ بھارتی خاتون ریسلر کی خودکشی!
نئی دہلی: بھارت کی اسٹار ریسلرز گیتا اور ببیتا پھوگٹ کی کزن ریتیکا نے فائٹ ہارنے پر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق راجستھان کے شہر بھرت پور میں 12 سے 14 مارچ کے دوران ریسلنگ ٹورنامنٹ ہوا، جس کی فائنل باؤٹ میں 17 سالہ ریتیکا کو…
بھارت، افغانستان کا دوست نما دشمن
ثناء غوری
یہ امر تو طے شدہ ہے کہ عالمی تعلقات اور ممالک کے رشتے دوستی، خلوص اور محبت نہیں مفاد کی بنیاد پر استوار ہوتے ہیں، کابل میں امریکا کے سہارے بیٹھے حکمران اور بھارت کے باہمی تعلق کی بات کی جائے تو ’مفاد‘ کی جگہ ’منافقت‘ کا لفظ!-->!-->!-->…
’’زندگی تماشا‘‘ نے بہترین فلم کا ایک اور عالمی اعزاز جیت لیا!
کراچی: ’’زندگی تماشا‘‘ نے ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول میں بہترین فلم اور بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔
ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول کی ورچوئل تقریب 15 مارچ کو منعقد ہوئی جس میں 20 ممالک کی 40 فلموں کو دکھایا گیا۔ فیسٹیول کے دوران ہدایت کار سرمد…
بھارت 127مسلمانوں کے 19 برس لوٹائے!
محمد راحیل وارثی
پاکستان کی فلمی صنعت کے لیے اداکار محمد علی مرحوم کی بے پناہ خدمات ہیں، انہوں نے کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے اعلیٰ نقوش چھوڑے، جو آج بھی لوگوں کے ذہنوں سے محو نہیں ہوسکے ہیں۔ شان دار اداکاری پر انہیں شہنشاہِ جذبات کا!-->!-->!-->…
سابق قومی کوچ باب وولمر کو دُنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ باب وولمر کو اس دُنیا سے رخصت ہوئے چودہ برس بیت گئے، ان کا شمار دنیائے کرکٹ کے کامیاب ترین کوچز میں کیا جاتا تھا۔
اُن کا پورا نام رابرٹ اینڈریو وولمر تھا، 14 مارچ 1948 کو بھارتی شہر کانپور میں پیدا…
پشاور: کیپٹن (ر) صفدر پر انڈا پھینکنے کی کوشش، نامعلوم شخص فرار
پشاور: پشاور ہائی کورٹ کے باہر کیپٹن (ر) محمد صفدر پر انڈا پھینکنے کی کوشش، نامعلوم شخص نے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد صفدر پر انڈا پھینکا جو کارکن کو جالگا۔
انڈا پھینکنے والا نامعلوم شخص رکشے میں سوار ہوکر فرار ہوگیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے…
کورونا وائرس سے انکاری تنزانیہ کے صدر چل بسے!
ڈوڈوما: کورونا وائرس کی سنگینی کو رد کرنے اور کیسز کا ذمے دار جعلی ٹیسٹنگ کو قرار دینے والے تنزانیہ کے صدر مبینہ طور پر عالمی وبا کی زد میں آکر چل بسے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کے صدر جان مگوفلی 61 سال کی عمر میں انتقال…
نئی کورونا لہر بہت خطرناک، اسد عمر کا سخت پابندیوں کا عندیہ
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگاسکتی ہے۔
وفاقی وزیر…
1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی برسی، پاک فضائیہ کا خراج عقیدت
اسلام آباد: پاک فضائیہ نے 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور ایم ایم عالم (مرحوم) کو ان کی آٹھویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ کے دوران ایک منٹ میں بھارتی فضائیہ کے 5 طیاروں کو گرانے…
ایئرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر!
اسلام آباد: ایئرمارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کو نیا ایئرچیف مقرر کردیا گیا ہے جو 19 مارچ کو عہدہ سنھالیں گے اور وزیراعظم عمران خان نے…