براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ٹرمپ ڈسچارج، آپ نے گھبرانا نہیں، امریکی عوام کے نام پیغام
واشنگٹن: کورونا وائرس کی زد میں آنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے ڈسچارج ہوگئے اور انہوں نے امریکی عوام کو احتیاط برتنے کی تلقین کردی۔ٹرمپ نے اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ انہیں کورونا کی عالمی وبا سے ڈرنے!-->…
قومی ایئرلائن کو لگاتار 5 سال خسارے کے بعد منافع!
اسلام آباد: قومی ایئرلائن کو پانچ برسوں کے مسلسل خسارہ کے بعد 2019ء میں 7 ارب روپے سے زائد منافع ہوا۔پی آئی اے 2018 میں 19 ارب 80 کروڑ روپے کے نقصان میں تھی، 2017 میں اس کا خسارہ 17 ارب جب کہ 2016 میں 14 ارب سے زائد تھا، گزشتہ سال اس ادارے!-->…
وزیراعظم نے نواز کیخلاف مقدمے پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا، فواد
اسلام آباد: فواد چوہدری کے مطابق وزیراعظم نے نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے پر سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نوازشریف کے خلاف اشتعال انگیز!-->…
خطرناک حادثہ، اداکار شہریار منور کی لندن میں سرجری
کراچی: معروف پاکستانی اداکار شہریار منور اچانک سوشل میڈیا سے غائب ہوگئے تھے، جس پر ان کے مداح تشویش میں مبتلا تھے۔اداکار نے کئی روز بعد اب اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے سوشل میڈیا سے غائب ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے!-->…
افغان کرکٹر نجیب ترکئی کا انتقال!
کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین نجیب ترکئی، جو چند روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے، انتقال کرگئے۔نجیب ترکئی افغان شہر جلال آباد میں 3 روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور کوما میں چلے گئے تھے۔ آپریشن کے!-->…
عدنان صدیقی ’ارطغرل غازی‘ کے مزار پہنچ گئے!
سوگت: پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے ترک تاریخ کی مشہور شخصیت ’ارطغرل غازی‘ کے مزار پر حاضری دی ہے۔وطن عزیز میں ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کے خوب چرچے ہیں، اسلامی تاریخ پر مبنی اس ڈرامے کے ہر کردار کو پاکستان میں خوب پذیرائی!-->…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی پیراملٹری فورس پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ میں کنڈی جھیل پل کا افتتاح ہونا تھا، تقریب کی حفاظت پر مامور سینٹرل!-->…
نیب نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نیب خیبر پختونخوا کی جانب!-->…
بینش عرفان وزیر اعلیٰ کے پی کے کی لیگل ایڈوائزر مقرر
معروف سماجی کارکن اور خواتین کے حقوق کے لئےکام کرنے والی بینش عرفان وزیر اعلیٰ کے پی کے کی لیگل ایڈوائیزر مقرر۔
بروز پیر 05 اکتوبر 2020 کو صوبائی حکومت برائے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے!-->!-->!-->…
خواجہ سعد کے خلاف ریلوے اراضی کی انکوائری بند نہیں کی، نیب
اسلام آباد: خواجہ سعد رفیق کے خلاف ریلوے اراضی لیز پر دینے کی تحقیقات بند کرنے کی نیب لاہور نے تردید کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پر ریلوے کی اربوں روپے کی زمین من پسند افراد کو سستے داموں لیز پر دینے کا الزام!-->…