براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

کچھی مہیشوری میگھوار پنچایت کی جانب سے یوتھ کے لئےایک روزہ ٹریننگ کا انعقاد

کراچی: اتوار کے روز انجمن مسلم آزاد ھال کھڈہ مارکیٹ لیاری میں اشوک کمار سیجوانی کی سربراہی اور مہیش کوچرا کی میزبانی میں یوتھ کے لئے ایک ٹرنینگ پروگرام تشکیل دیا گیا۔ اشوک کمار اپنے مخصوص انداز میں ٹریننگ دیتے ہوئے

کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور کون؟ یاسر حسین نے بتادیا

کراچی: اداکار یاسر حسین نے کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور کے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ان کی ساس نجی ٹیکسی سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں۔ انسٹاگرام پر یاسرحسین نے اقرا عزیز اور ان کی والدہ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی۔ یاسر نے اپنی…

کیا مجبوری نریندر مودی کو پاکستان لا سکتی ہے؟

کیا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مجبوری کے باعث پاکستان آ سکتے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق سارک کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ گزشتہ ماہ واضح کرچکے کہ پاکستان…

کورونا کیسز بڑھنے پر بھارتیوں کا نیوزی لینڈ میں داخلہ بند

ویلنگٹن: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی۔ بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز سے نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے تمام مسافروں بشمول اپنے شہریوں کے ملک میں داخلے پر 2…

دو سوئیوں والی یک سوئی (دوسرا اور آخری حصہ)

سعود عثمانی ویکسین کے انتظامات اور طریقۂ کار کی تعریف سن لی ہو تو متعلقہ ادارے میرے کچھ سوال بھی پڑھ لیں۔ یہ سوال ہر سوچنے سمجھنے والے کے ذہن میں آتے ہیں۔ پہلا اہم سوال یہ ہے کہ اس ویکسین کی عمر کتنی ہے؟ یعنی کتنے عرصے بعد یہ غیر مؤثر

پاکستانی بچی نے بھارتی مارشل آرٹسٹ کا عالمی ریکارڈ توڑدیا

کراچی: پاکستان کی 8 سالہ مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ایلبو اسٹرائیک کا ریکارڈ توڑ کر گنیز بک میں اپنا نام درج کروالیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایلبو اسٹرائیک کرکے اپنے سے تین گنا بڑی…

ون ڈے رینکنگ، بابراعظم نمبر ون بیٹسمین بن گئے

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تسلسل کے ساتھ شان دار کارکردگی پیش کرنے کا صلہ بالآخر مل ہی گیا، وہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بیٹسمین بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز…

اسحاق، نثار کی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ: الیکشن ایکٹ میں ترمیم منظور

اسلام آباد: اسحاق ڈار اور چوہدری نثار علی خان کی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ، کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور کرلی۔ آرڈیننس کے مطابق منتخب نمائندہ 60 دنوں کے اندر حلف نہ لے تو نشست خالی ہوجائے گی۔ آرڈیننس…

امریکا نے ایران پر عائد متعدد پابندیاں اُٹھانے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کے لیے امریکا نے ایران پر عائد متعدد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے لیے ہم تیار ہیں، ایران…

کراچی میں مزید 4 روز شدید گرمی کا راج رہے گا

کراچی: شہری احتیاط کریں، شہر قائد میں محکمۂ موسمیات نے مزید 4 روز گرمی کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے اور اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے گرمی کی…