براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ پر شاہد آفریدی کی تنقید
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔
ٹویٹر پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا بورڈ کی طرف سے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنے کی اجازت دینے پر اعتراض اٹھایا۔…
اسٹور میں خوراک کی تلاش میں سرگرداں 6 فٹ لمبی چھپکلی
تھائی لینڈ کے اسٹور میں 6 فٹ لمبی چھپکلی نے گھس کر خوف و ہراس پھیلادیا۔ لوگوں نے جان بچانے کے لیے چھپنے کو ترجیح دی۔
بتایا جاتا ہے کہ 6 فٹ لمبی چھپکلی کھانا تلاش کرنے کے لیے اسٹور میں سامان سے بھرے ریک پر چڑھ گئی، غیر معمولی چھپکلی کو…
میرا امریکا کے مینٹل اسپتال میں کیسے داخل ہوئیں؟
لاہور: اداکارہ میرا کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو کسی نے امریکا کے مینٹل اسپتال میں داخل کرادیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ میرا کی والدہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کی آخری بار میرا سے گفتگو 5 اپریل کو ہوئی…
پاکستان نے جنوبی افریقا کو 28 رنز سے ہراکر سیریز جیت لی
سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری مقابلے میں پاکستان نے میزبان کو 28 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1سے جیت لی۔ بابر اعظم جارحانہ اور شاندار 94 رنز بناکر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جب کہ…
پہلے کون سا کپ بھرے گا؟ 99 فیصد افراد جواب دینے میں ناکام رہے
انٹرنیٹ پر اکثر ایسی پہیلیاں سامنے آتی ہیں، جو اچھے خاصے ذہین لوگوں کو بھی چکرا کر رکھ دیتی ہیں۔
ایسی ہی ایک پہیلی انٹرنیٹ پر گزشتہ دونوں سامنے آئی، جو صارفین کے لیے معما بن گئی۔
یہ بہ ظاہر ایک سادہ سی پہیلی تھی۔ سوال یہ کیا گیا تھا کہ…
وزیراعظم پاکستان اور روسی وزیرخارجہ کا مسئلہ کشمیرکے پُرامن حل پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوٗے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں روسی وفد بھی موجود تھا۔ ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی تعلقات کے فروغ اور مسئلہ کشمیر کے…
جج اور اہل خانہ کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
پشاور: پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس آفتاب آفریدی کے قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ہونے والوں میں عزیز عرف عزیزو…
(ن) لیگ صرف پیپلزپارٹی کو قصوروار ٹھہرانا چاہتی ہے، گیلانی
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی اور ملبہ صرف پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن)…
دلیپ کمار، راج کپور کے گھر خریدنے کیلیے صوبائی حکومت کی قانونی کارروائی
پشاور: کے پی کے حکومت نے برصغیر کے لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو خریدنے کے لیے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
خیبرپختونخوا حکومت نے بھارتی اداکاروں کے گھروں کو خریدنے کے لیے ریاست کے اراضی حصول ایکٹ 1894 کا ایک…
امریکا، ایران جوہری معاہدے پر ورکنگ گروپ کے قیام پر متفق
ویانا: آسٹریا میں امریکا اور ایران کے درمیان عالمی جوہری معاہدے پر بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور کامیابی سے مکمل ہوگیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ویانا میں یورپی یونین کے توسط سے امریکا اور ایران کے درمیان عالمی جوہری معاہدے میں…