براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ!

لاہور: قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام جائیداد نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف…

کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد گرفتار

کراچی: پولیس کا ملیر سے کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ۔ پولیس کے مطابق ضلع ملیر سے گرفتار کیے گئے دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان باجوڑی گروپ سے ہے اور یہ دہشت گرد افغانستان سے تربیت یافتہ ہے۔ پولیس کا کہنا ہے…

کیا سارہ، فلک کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے؟

کراچی: ایسا لگتا ہے کہ معروف اداکارہ اور ماڈل سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ گلوکار فلک شبیر نے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری پر ایک ایسی تصویر شیئر کی جس سے متعلق مداحوں کا کہنا ہے کہ شاید فلک شبیر اور سارہ…

کورونا وبا سے 73 افراد جاں بحق، 5 ہزار 152 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار 152 افراد کورونا وبا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 ہزار 152 افراد…

تاجر تنظیموں کا علماء کرام کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کا اعلان

کراچی، لاہور: شہر قائد، لاہور اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں کی تاجر تنظیموں نے علماء کرام کی جانب سے آج دی گئی پہیہ جام ہڑتال کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں آل پاکستان انجمن تاجران نے مفتی منیب الرحمان کی اپیل کی مکمل…

بی بی سی اردو: پاکستانی اقلیتوں کے حوالے سے اپنی تصیح کرلیں

مہیش کوچرا میرا نام مہیش کوچرا ہے، میں پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری کا رہنے والا ہوں۔ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر بی بی سی اردو کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کچھ ہندو لڑکے اور لڑکیوں کو دکھایا گیا ہے کہ وہ

پاکستان عالمی اسکواش فیڈریشن کے سالانہ عام اجلاس اور کانفرنس کی میزبانی کرے گا

اسلام آباد: کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کے لیے ایک اچھی خبر آئی ہے۔ عالمی اسکواش فیڈریشن کی 51 ویں سالانہ جنرل میٹنگ اور کانفرنس برائے سال 2021 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی ہے۔ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کی صدر نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ اور سیرینا…

پلاننگ

مرزا رضوان بیگ ہر بندہ کچھ نہ کچھ دور کی سوچتا ہے لیکن مطلوب صاحب کچھ زیادہ ہی دور کی سوچتے ہیں۔ ان کے گھر جانا ہوا تو مزدوروں کو لگے دیکھ کر حیرت ہوئی۔ پتا چلا کہ مطلوب صاحب اپنے گھر کا ڈرائنگ روم گرا رہے ہیں۔ وجہ پوچھی تو اطمینان سے

سوئے اتفاق

ظہیرالاسلام شہاب بچپن سے خواہش رہی ہے کہ کسی طرح نئی جگہیں دیکھوں، نئے نظریات سے آشنا ہوجاؤں، نئے لوگوں سے ملوں اور ان سے زندگی کے تجربات کے بارے میں پوچھ گچھ کرکے بہت ساری باتیں سیکھوں۔میرا خیال ہے کہ یہ ایک مثبت شوق ہے.

کومل رضوی کے اپنی ناکام ازدواجی زندگی کے متعلق ہوشربا انکشافات

کراچی: گلوکارہ کومل رضوی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد جب عمان میں تھیں تو انہیں شوہر کے سلوک کے باعث کئی مرتبہ بھوکا سونا پڑا۔ کومل رضوی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے اپنی ناکام ازوداجی زندگی سے…