براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
ممتاز بھارتی اسکالر، مولانا وحید الدین خاں جہان فانی سے کوچ کر گئے
نئی دہلی: ممتاز مذہبی اسکالر اور متعدد کتابوں کے مصنف، مولانا وحید الدین انتقال کر گئے۔ وہ کورونا میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔
تفصیلات کے مطابق ہندوستان سے تعلق رکھنے والے معروف مذہبی اسکالر، مولانا وحید الدین انتقال کر گئے۔…
پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے ہرادیا
ہرارے: پاکستان کرکٹ ٹیم نے میزبان زمبابوے کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ رضوان نے شاندار 82 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی۔ عثمان قادر 3 جب کہ حسنین 2 وکٹیں لے کر نمایاں رہے۔
دورہ زمبابوے کے…
بھارت: اسپتال میں آکسیجن سلنڈر لیک ہونے سے 22 کورونا مریض ہلاک!
ناسک: بھارت کے ذاکر حسین اسپتال میں آکسیجن سلنڈر لیک ہونے سے کورونا وارڈ کو آکسیجن گیس کی سپلائی متاثر ہوگئی، جس کے نتیجے میں 22 مریض دم توڑ گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے اہم شہر ناسک کے ذاکر حسین اسپتال میں آکسیجن گیس کے…
کورونا وبا کے پھیلاؤ کے باعث بندشیں بڑھانا پڑیں گی، اسد عمر
اسلام آباد: سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کے باعث بندشیں بڑھانا پڑیں گی اور اس حوالے سے مزید فیصلے کرلیے ہیں جن کا اعلان جمعے کو کریں گے۔
این سی او سی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ ملک…
اداکارہ ایمن سلیم کس سابق قومی کرکٹر کی بیٹی ہیں؟
کراچی: حال ہی میں ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ ایمن سلیم پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں۔
اداکارہ ایمن سلیم نے حال ہی پاکستان کے نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔
میڈیا…
خیرپور : مسافر کوچ اور وین میں تصادم، 12 افراد جاں بحق!
خیرپور: سندھ کے شہر خیرپور میں مسافر کوچ اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق خیرپور میں شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے قریب مسافر کوچ اور مسافر وین میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 12 افراد موقع پر…
ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات!
محمد راحیل وارثی
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ 21 اپریل 1938 کو لاہور میں 60 برس کی عمر میں آپ کا انتقال ہوا تھا۔آپ 1877 کو سیالکوٹ پنجاب، برطانوی ہند میں ایک کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آج…
آئن اسٹائن سے باتیں کیجیے!
ورجینیا: آئن اسٹائن عظیم سائنس داں تھے اور اب ایک بڑے منصوبے کے بعد آپ آئن اسٹائن سے سوالات کرسکتے ہیں۔ اس میں آئن اسٹائن خود اپنی زندگی اور کام کے متعلق جرمن لہجے میں انگریزی بولتے دکھائی دیتے ہیں۔
اس ضمن میں آڈیو ساز کمپنی…
کالعدم ٹی ایل پی کا لاہور میں مرکزی دھرنے سمیت ہر جگہ پر احتجاج ختم
کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے لاہور میں مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کردیا۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک سے ان کا معاہدہ مکمل ہوگیا ہے۔ انہوں نے قرارداد ایوان میں پیش کرنے کی بات کی تھی وہ حکومت کی جانب سے پوری…
قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد پیش
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں فرانس میں سرکاری سرپرستی میں توہین رسالت کے ارتکاب کے خلاف فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا، جس میں توہین رسالت معاملے پر…