براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

شہباز شریف دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ!

لاہور: شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے روک کر دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ…

دُنیا کی امیر ترین ماڈل بلی!

بیجنگ: چین کے شہر چونگجنگ سے تعلق رکھنے والی دوسالہ ماؤماؤ دنیا کی مال دار ترین بلی ہے جو کاروں کے نئے ماڈلوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کی شان بڑھاتی ہیں اور اس کے بدلے رقم لیتی ہے۔ اپنا ایک بار دیدار کرانے کی مد میں ماؤماؤ 775 ڈالر وصول کرتی ہے۔…

بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی ایک اورمہلت

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کے کیس کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کے کیس کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری…

امریکا فوجیوں کے بحفاظت انخلا کیلیے لڑاکا طیارے افغانستان بھیجے گا!

واشنگٹن: افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کی بحفاظت اپنے ملکوں کو واپسی کے لیے امریکا بم بار اور لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ بھیج رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے جوائنٹ چیف چیئرمین مارک ملی کا پریس کانفرنس میں کہنا…

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق سندھ میں 10 مئی سے 15 مئی تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 10 سے 15…

اچھی ساس بنوں گی، اداکارہ نہ ہوتی تو ڈاکٹریا نرس ہوتی: ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی زندگی سے متعلق نہایت دلچسپ باتیں کیں۔ اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی، اس دوران میزبان ندا یاسر نے ماہرہ سے پوچھا کہ آپ اپنے پیسے کن چیزوں…

بیکری، کریانہ، دودھ، گوشت کی دکانیں شام 7 بجے بند کرنے کا حکم نامہ جاری

کراچی: سندھ کے محکمہ داخلہ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق پابندیوں کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ نے کورونا ایس اوپیز کے تحت 9 سے 16 مئی تک نئی پابندیاں عائد کی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…

اردو کے ممتاز نقاد اور مفکر، شمیم حنفی انتقال کر گئے

نیو دہلی: ہندوستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز نقاد، مفکر اور ڈراما نگار، شمیم حنفی جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا میں مبتلا شمیم حنفی کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 83 تھی اور وہ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ شمیم حنفی 17…

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر جھوٹے الزامات کا ڈراپ سین، شادی کے الزامات بے بنیاد نکلے، والد کی معذرت

کراچی: ممتاز اینکر پرسن اور پی ٹی آئی کے رہنما عامر لیاقت حسین سے شادی کی دعوے دار لڑکی، ہانیہ خان کے الزامات بے بنیاد نکلے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر سے جڑے تنازعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہونے کی دعوے دار، ہانیہ خان…

کشمیری حریت رہنما اشرف صحرائی کا بھارتی قید میں انتقال!

سری نگر: تحریک آزادی کشمیر کے رہنما محمد اشرف صحرائی بھارتی قید میں انتقال کرگئے۔ ترجمان حریت کانفرنس شیخ عبدالمتین نے بتایا کہ جموں کورٹ بلوال جیل میں اسیر رہنما علاج معالجے کی سہولت نہ کے باعث دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے، تحریک آزادی کشمیر…