براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
دشمن نے بلوچستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی ناکام کوشش کی، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے…
سعودیہ کا امسال غیر ملکیوں کو بھی حج کی اجازت دینے کا اعلان!
ریاض: سعودیہ نے امسال زائرین کی صحت اور سلامتی کے مکمل انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج اور عمرہ کا کہنا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا جس میں غیر ملکیوں کو بھی آنے کی اجازت…
وزیراعظم کی کامیاب دورۂ سعودی عرب کے بعد وطن واپسی!
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیراعظم کے وطن واپس پہنچنے کی اطلاع دیتے…
کابل میں اسکول کے قریب بم دھماکے، طالبات سمیت 40 افراد جاں بحق
افغان دارالحکومت کابل ایک بار پھر دہشت گردوں کے نشانے پر آگیا، جہاں دہشت گردوں نے ایک اسکول کے قریب بم دھماکے کیے۔ ان دھماکوں سے کئی طالبات اور عام شہری جاں بحق ہوگئے۔ اموات کی تعداد 40 بتائی جارہی ہے۔
افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ حملہ…
ڈاکٹر ثناء رام چند ، اسسٹنٹ کمشنر مقرر ہونے والی پاکستان کی اوّلین ہندو خاتون
کراچی:ملک میں سی ایس ایس 2020 کے امتحان میں کامیابی کے بعد بہ حیثیت اسسٹنٹ کمشنر تقرری پانے والی پہلی ہندو خاتون ڈاکٹر ثنا رام چند کا تعلق سندھ کے ضلع شکارپور کے قصبے چک سے ہے۔ انہوں نے پرائمری سے لے کر کالج تک تعلیم وہیں حاصل کی۔ ان کے…
طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج واپس آجائے گی، زلمے
کابل: خصوصی امریکی نمائندے برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل…
اداکارہ مایا علی کی گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل!
کراچی: ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والی مایا علی نے اب اسٹریٹ کرکٹ میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں۔
مایا جو ناصرف ذہین اور قابل اداکارہ ہیں بلکہ اچھی کرکٹ بھی کھیل لیتی ہیں اس کا اندازہ ان کے حال ہی میں وائرل ہونے…
حکومت شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی
اسلام آباد: شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف حکومت نے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔
ٹویٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کے معاملے پر کہا کہ بلیک لسٹ میں نام…
وزیراعظم، سعودی ولی عہد ملاقات: دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق!
اسلام آباد/ جدہ: وزیراعظم پاکستان عمران خان اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودیہ پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔
اس ملاقات کے حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے جدہ میں ولی…
کورونا وائرس سے مزید 120 افراد جاں بحق، 4109 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 103 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے…