سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
صوبائی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق سندھ میں 10 مئی سے 15 مئی تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔
خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 10 سے 15 تاریخ تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔