براؤزنگ خاص خبریں
خاص خبریں
حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے مابین معاملات طے!
لاہور/ اسلام آباد: حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف ترین گروپ کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا ہے، سینئر وفاقی وزراء نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا جس کے بعد حکومت اور…
ماہرہ خان کو بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکی
ممبئی: ہندو انتہاپسند جماعت نونرمن سینا کے سنیما ونگ کے صدر امیا کھوپکر نے دھمکی دی ہے کہ ماہرہ خان سمیت کسی پاکستانی فنکار کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق راج ٹھاکرے کی سیاسی جماعت مہاراشٹرا نونرمان سینا…
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے شاہد آفریدی نے نظم شیئر کردی
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اسرائیلی دہشت گردی کا شکار غزہ کے معصوم بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک خوبصورت نظم تحریر کی ہے۔
سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے گزشتہ شب یہ نظم دو تصاویر…
کورونا وبا 131 زندگیاں نگل گئی، 4207 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا مزید 131 زندگیاں نگل گئی جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 130 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مجموعی ٹیسٹس کی…
بھارت، کورونا سے ریکارڈ ساڑھے چار ہزار اموات: مودی بدترین حکمراں قرار!
نئی دہلی: ایک دن میں بھارت میں کورونا سے 4 ہزار 529 ہلاکتیں ہوئی ہیں، جس کے بعد پُرانے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 529 ہوگئی جو اب تک…
اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی بات پکی!
کراچی: اداکارہ منال خان اور ان کے قریبی دوست احسن محسن اکرام کی بات پکی ہوگئی۔
منال خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے اور احسن نے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔…
قسمت والا ہوں اللہ نے بیٹیاں عطا کیں، بیٹا نہ ہونے کا کوئی دُکھ نہیں: شاہد آفریدی
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بیٹا نہ ہونے کے سوال کا نہایت خوبصورت جواب دے کر دل جیت لیے۔
شاہد آفریدی کو خدا تعالیٰ نے 5 بیٹیوں سے نوازا ہے۔ ان کی پانچوں بیٹیاں انشا، اقصیٰ، اسمارہ، اجوہ اور…
امریکی کانگریس میں ایشیائی نژاد شہریوں کے تحفظ سے متعلق بل منظور
نیویارک: امریکا کی کانگریس نے ایشیائی نژاد شہریوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم سے متعلق قانون منظور کرلیا ہے۔
ایوان نمائندگان کانگریس میں کثرت رائے سے ایشیائی نژاد شہریوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا ہے۔ ‘کووڈ-19…
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان!
کراچی: شہر قائد، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں آج محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا درجہ حرارت 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے جب کہ کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ کے کچھ علاقوں میں آندھی اورگرج…
کورونا وبا سے 104 افراد جاں بحق، 3256 نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وائرس نے مزید 104 افراد کی زندگیاں چھین لیں جب کہ 3 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 771 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مجموعی ٹیسٹس…