براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا اہم دن

اٹھائیس مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم ترین دن ہے۔ یہ وہی دن ہے جب پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔ یہ زیرزمین دھماکے بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں میں کیے گئے تھے۔ ان دھماکوں نے بھارت کے غرور کو…

ماضی کی مقبول اداکارہ رانی کی برسی

کراچی: آج پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ رانی کی برسی منائی جارہی ہے، 27 مئی 1993ء کو کینسر کے باعث اُن کا انتقال ہوگیا تھا۔ ان کا اصل نام ناصرہ تھا۔ رانی 1941 میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اپنے وقت کی مشہور گلوکارہ مختار بیگم…

مشرق وسطیٰ میں امن تک جنرل اسمبلی آرام سے نہیں بیٹھے گی، صدر یو این جنرل اسمبلی

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کا کہنا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے اور دو خودمختار ریاستوں کا قیام عمل میں لانے کے لیے فوری مذاکرات کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں نیشنل…

سندھ حکومت چاہے تو رینجرز کی مدد دینے کو تیار ہیں، وزیر داخلہ

کراچی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سندھ میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، سندھ حکومت چاہے تو رینجرز کی مدد دینے کو تیار ہیں، کراچی میں آپریشن ہوگا نہ گورنر راج لگے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کی نومنتخب کابینہ کا دورۂ مزار قائد

کراچی: نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کی نومنتخب کابینہ کے اراکین نے صوبائی گورنر نیشنل یوتھ اسمبلی کی سربراہی میں مزار قائد پر حاضری دی، اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر بھی موجود تھے۔ نومنتخب کابینہ اراکین کو…

ٹک ٹاک سے کسی کی جان نہیں جاتی، سب جھوٹ ہوتا ہے: جنت مرزا

لاہور: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے ٹک ٹاک کے باعث جان سے ہاتھ دھونے کے واقعات کو جھوٹ قرار دے دیا۔ اس حوالے سے اُن کا کہنا تھا کہ ملک میں چلنے والی خبریں کہ ٹک ٹاک سے کسی کی جان چلی گئی، یہ سب جھوٹ ہوتا ہے۔ نجی…

کیسز میں کمی، تعاون جاری رہا تو کورونا پر جلد قابو پالیں گے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ میں صوبائی حکومت نے کورونا وائرس سے متعلق پابندیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا، اب کیسز کم ہورہے ہیں، اگر یہ تعاون جاری رہا تو جلد صورت حال پر قابو پالیں گے۔ وزیراعلیٰ…

ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن، شیخ رشید کی وزیراعلیٰ سندھ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

کراچی: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ سندھ کو شکارپور میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن میں وفاق کے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ملاقات ہوئی، جس میں…

کورونا سے 75 افراد جاں بحق، 2726 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا سے 75 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 20 ہزار 540 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 11 ہزار 302 ہوگئی۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2…

سی پیک اولین ترجیح، منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلیے پُرعزم ہیں: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ہم سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پُرعزم ہیں۔ انہوں نے یہ بات پاک چین رولنگ پارٹیز ڈائیلاگ سیشن میں شرکت کے…