براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

جامعہ کراچی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح!

کراچی: کراچی یونیورسٹی میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عوام سے درخواست ہے جھوٹے واٹس ایپ میسجز پر یقین نہ کریں۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کراچی یونیورسٹی میں کورونا…

بھارتی طیارے میں چمگادڑ کی پرواز، فلائٹ کو واپس اُتار لیا گیا

نئی دہلی: بھارتی طیارے میں چمگادڑ کی موجودگی نے مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیلادیا، جس کے باعث پرواز کو واپس اُتار لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا جانے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں چمگادڑ کی موجودگی پر جہاز کو واپس نئی دہلی اتار…

مایا علی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، اسپتال منتقل!

کراچی: ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ مایا علی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اداکارہ مایا علی کی قریبی دوست اور معروف ڈیزائنر فائزہ ثقلین کی جانب سے اداکارہ کی اسپتال میں موجود تصویر شیئر کی گئی، جس میں…

کورونا وبا سے 73 افراد جاں بحق، 2482 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 680 ہوگئی۔ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 16 ہزار 239 ہوگئی۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

مظفر آباد، مسافر وین کو خوفناک حادثہ، بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

مظفرآباد: مسافر وین ضامن آباد میں خوف ناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنڈی سے چکوٹھی آنے والی مسافر وین ضامن آباد کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر گہری کھائی میں…

اداکارہ جیا علی بھی پیا دیس سدھار گئیں!

کراچی: کورونا وبا کے دوران شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کئی افراد شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ اسی طرح گزشتہ روز اداکارہ جیا علی نے بھی بزنس مین عمران ادریس کے ساتھ شادی کرلی۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ جیا علی اور ہانگ…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورۂ عراق!

بغداد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے ہیں۔ بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عراق کے نائب وزیر خارجہ، ڈاکٹر صالح التمیمی پاکستان میں عراقی سفیر حامد لفطہ، عراق کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر احمد امجد علی اور…

پی ایس ایل، 150 کھلاڑی دبئی پہنچ گئے: بھارت، افریقا سے پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کی راہ میں حائل رُکاوٹوں آہستہ آہستہ دُور ہورہی ہے۔ اس حوالے سے بقیہ مقابلوں کے لیے جنوبی افریقا اور بھارت سے آنے والی پروازوں کو یو اے ای ‏میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی۔ پاکستان سے کھلاڑیوں اور عملے کے…

کورونا وبا سے 67 افراد جاں بحق، 2482 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث 67 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد اس وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 607 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 13 ہزار 784 ہوگئی ہے۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار…

بشارالاسد ایک بار پھر شام کے صدر منتخب

دمشق: بشارالاسد ایک بار پھر شام کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، اُنہوں نے ریکارڈ 95 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ بشارالاسد چوتھی مرتبہ سات سالہ مدت کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں، انہوں نے 1 کروڑ 30 لاکھ ووٹ حاصل کیے جب کہ ووٹنگ کی شرح 78 فیصد رہی۔ ان کے…